Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

آج کل لوگ وفادار کم
اور ادکارہ زیادہ ہوگئے ہے
👍👍👍👍

Amna-22-me
 

تیرے میرے عشق کے بارے میں سب کو بتا دیا میں نے
لگتا ہے یہی گناہ کر لیا میں نے
بے وفا نہیں ہوں میں پر آج تم سے دور
ہو
میں بیٹی کے فرض کے آگے تھوڑی مجبور ہو

Amna-22-me
 

میں نے ایک گھڑی کیا خریدی
وقت تو میرے پیچھے ہی پڑگیا
💔💔💔

Amna-22-me
 

مانا کہ بہت قمتی ہے وقت تیرا
ہم۔بھی بہت نایاب ہے بار بار نہیں ملئے گئے
👍👍👍

Amna-22-me
 

وہ لوگ کسی کے نہیں ہوتے
جو رشتے اور دوستی لباس کی طرح بدلتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

لوگ ہم۔سے کہتے ہے تم کو آس کس کی ہے
کیوں بھٹکتے ہو تم کو تلاش کس کی ہے
ہم مر گئے ہونٹوں سے جن کا نام لے لے کر
اس نے ہی آکر کہا ڈالا یہ لاش کس کی ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

اس کو چاہا تو اظہار نہ کرنا آیا
کٹ گئ عمر ہمیں پیار نہ کرنا
اس نے مانگی تو جدائی مانگی
اور ہم تھے کہ ہمیں انکار نہ کرنا آیا
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

عورت موم صرف اپنے پسند کے مرد کے لئے یوتی ہے
ورنہ اس جیسا پتھر دل کوئی نہیں

Amna-22-me
 

اگر خون کے رشتوں میں احساس ہوتا
تو یوسف نہ بکتا مصر کے بازار میں
👌👌👌

Amna-22-me
 

جہاں احساس کی قدر نہ ہو
وہاں الفاظ بھی کام نہیں آتے
💔💔💔

Amna-22-me
 

سنو تم۔میری وہ مسکراہٹ ہو
جس کے آتے ہے میرا سارا غصہ ساری تکلیف ختم ہوجاتی ہے

Amna-22-me
 

دنیا فریب دیا کر ہنر مند ہوگی
اور ہم اعتبار کرکےبھی گنہگار ہوگئے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ارے جناب کوئی کسی کا خاص نہیں ہوتا
لوگ تب ہی یاد کرتے ہے جب ان کا ٹائم پاس نہیں ہوتا
💔💔💔

Amna-22-me
 

چھوڑ دیا تیرے خیالوں میں جینا
💔💔
اب ہم لوگوں سے نہیں لوگ ہم سے عشق کرتے ہے

Amna-22-me
 

بہت انمول ہوتے ہے وہ لوگ
جو آپ کے کہنے پر بھی آپ کو چھوڑ کر نہیں جاتے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

کاش خوشیوں کی کوئی دوکان ہوتی
اور ہمیں اس کی پہچان ہوتی
ساری خوشیاں آپ کی جھولی میں ڈالا دیتے
چاہے ان خوشیوں کی قمیت ہماری جان ہوتی
💖💖💖

Amna-22-me
 

باپ نے قطرہ قطرہ کے کمائی تھی عزت بیٹی نے ویلنٹائن ڈے پر چاکلیٹ کے ے
چکر میں کسی اور کر دے آئی
💔💔💔

Amna-22-me
 

جب رویوں کی تکلیف روح تک پہنچ جاتی ہے
تو پھر الفاظ بھی مداو نہیں کرسکتے
💓💓💓

Amna-22-me
 

jumma mubarak
frnds
❤❤❤❤

Amna-22-me
 

خوبصورت سی آنکھیں
معصوم سا چہرہ
خوش مزاج انداز
یہ تو یوئی میری بات
اور سناو کیسے ہو آپ سب
😃😃😃