سوگ مناو
صاحب
اب ہم تمھارے نہیں رہے
مرنے سے کون سا دکھ ختم ہوجائے گئے
وہاں بھی پوچھی جائے گئ وجہ زندگی برباد کرنے کی
💔💔💔💔
اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا تھا
مجھے تم سے محبت ہے پھر اپنی قسم کیوں توڑ گی
😢😢😢
خریدہ رہا تھا محبت کی چادر بازار عشق سے
تو ہجوم سے آواز آئی کفن بھی لیتا جا کیونکہ اکثر یار بےوفا ہوتے ہے
Bawafa hor matlbi logo
💔💔💔💔
کوئی نہیں ہوتا اپنے سوا
دوسرا دوسرا ہی ہوتا ہے
کچھ کوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے
بس وقت کچھ پل کے لئے ان کو ہمارے پاس لے آتا ہے
😢😢😢
خدا بھی مجھ سے پوچھے گا ہر
مجھے پانچ وقت اسے ہروقت
👍👍
میرے اپنوں نے مجھے گھڑی تو گفٹ میں دی
مگر وقت آج تک نہیں دیا
ہم برے نہیں
صاحب
بس آج کل وقت برا چل رہا ہے
💔💔💔
بس تم بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات سہہ لوگئ میں
💔💔
یوں جلاتے ہو جیسے ثواب ملتا ہو
یہ دل ہے میرا کس دربار کا چراغ نہیں
😢😢
ہمارا مسئلا یہ ہے کہ تم بن نہیں گزار
تو بتا تو کیوں نہیں ہوجاتا ہمارا
😢😢😢
کتنی عجیب بات ہے
بچپن میں اندھیرے میں ڈر لگتا تھا
اور آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے
💔💔💔💔
تنہایاں سکون دیتی ہے
صاحب
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہے
💔💔💔
جب جسم سے روح نکل سکتی ہے
تو پھر دلوں سے لوگ کیوں نہیں
💔💔💔
اپنی یادوں سے کہوں ایک دن کی چھٹی دے ہمیں
عشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہے
💔💔💔
نماز کبھی مت چھوڑنا کیوانکہ
قبروں میں نجانے کتنے لوگ ہے جو نماز کے لے ترس رہے ہے
💔💔
Good morning frnds
❤❤❤❤
میں کیوں کسی شہزادے کے دل سے کھیلوں
کیونکہ میں خود ایک شہزادے کی بہن ہوں
👍👍👍
اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے
صاحب
ابھی ہم اجڑے ہے مرے تو نہیں
💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain