بابا جی کہتے ہے
جن کا اپنا کوئی نہیں ہوتا
ان کی سم کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہے
😃😃😃😃
کبھی تم خود بھی دیکھو یہ منظر شام سے پہلے
💔💔💔
یہ لب کیسے چمکتے ہے تمھارے نام سے پہلے
تمیزدار ہونے کا یہ بھی نقصان ہوتا ہے
کہ ہزاروں باتیں دل۔میں رہا جاتی ہے
💔💔💔
by by frnds
colg time ho gy
❤❤❤
عورت کی لمبی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے
مگر پھر بھی ایک گونگی لڑکی سے کوئی شادی نہیں کرتا
👍👍
Good morning
frnds
❤❤❤❤❤❤
مجھے کیسے یقین آئے کہ محبت تم بھی کرتے ہو
تمہیں تو جب بھی دیکھا ہے خوش ہی دیکھا ہے
💔💔💔💔
بات وفا کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بات نصیب کی ہے اس لئے کچھ کرنہ سکئے
😢😢😢😢
نصیب بگڑا تو گونگے برائی کرنے لگے
ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ
ہمارے پاوں کے نیچے سے کھدائی کرنے لگے
💔💔💔
برا وہی بنتا ہے
جو اچھا بن بن کے ٹوٹ چکا ہوتا ہے
😢😢😢
لوگوں نے پوچھا وہ کون ہے جو تیرا یہ حال کر گیا
میں نے ہنس کر کہا اس کا نام ہر اک کے لب پر اچھا نہیں لگتا
💔💔
by by frnds
leave dmd
ناکوئی مجبوری تھی ناکوئی لاچارئی تھی
بے وفا کرنا اس کی پیدائشی بیماری تھی
💔💔💔
او کوئی پانی پیتا کر
جدو ماہیاں یاد آوے
i love you کیتا کر
😃
اور کوئی نہیں آئے گا زندگی میں
ختم کردی تم پر ہم نے محبت
Good night
frbd😴😴😴
دو ہی گواہ تھے میری محبت کے
ایک گزار گیا اور دوسرا بچھڑ گیا
💔💔💔💔
تمہیں محبت کہاں تھی
ورنہ ہمارا پل بھر کا بچھڑنا
تمھارے لئے عذاب ہوتا
😢😢😢
بعض رشتے ایسے ہوتے ہے
جن کو جوڑتے جوڑتے انسان خود ٹوٹ جاتا ہے
💔💔💔
محبت اور عزت کبھی کبھی
کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہوتی
💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain