ساری عمر سجدوں میں گزار دو
فراز
اک بار وہ کہے تو سہی مجھے رب سے مانگ لو
😢😢😢
بہانے ڈھونڈہ رہا تھا وہ مجھے چھوڑ جانے کے
ہم نے خفا ہو کر اس کی مشکل ہی آسان کر دی
💔💔💔💔
میں نے اس سے پوچھا تم مجھے چھوڑ دو گئے یا توڑ دو گئے
اس نے کہا میں تم کو چھوڑ دو گا اور ٹوٹ تم خود ہی جاوگی
😢😢😢
کچھ لوگ اکیلے رہا جانے کے خوف سے
بے قدرے لوگوں سے بندھے رہتے ہے
💔💔💔
بے وفا اور مطلبی لوگوں سے اللہ دور رکھے
😢😢😢
کیا کہا احساس کرتے ہو
رہنے دو میری جان کیوں بکواس کرتے ہو
😢😢
ajj mood off ha mar
kouy ni apna ya pr
😐😐😐😐😐
کاش کوئی ہم سے بھی سچا پیار کرتا
بغیر کسی مطلب کے
😢😢
دنیا کی سب سے بڑی غلطی
اپنے گھر والوں کے سامنے موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا
😀😀😀😀
ایک دل ہے اور ایک جان ہے
دونوں ہی پڑھائی سے پریشان ہے
😁😁
☁☁☁💧💧💧💧💧💧💧💧💧
Good morning frnd
plz dua krna sb mari problem slove ho gy
😢😢😢
Good night frnds
Allah Hafiza
😴😴😴😴
دیوانے ہے تیرے نام کے اس سے کچھ انکار نہیں
کچھ تو قصور آپ کی آنکھوں کا ہے ہم اکیلے تو گنہگار نہیں
💔💔💔
Allah k wasta Admin y inbox hor share wala option oper ly
😠😠😠
میں نے ہر انسان کی قسمت میں محبت نہیں ہوتی
اور شاید وہ انسان میں ہی ہو جس کی قسمت میں محبت نہیں ہے
😢😢😢
بہت مضبوط تھے ہم بھی مگر
وہ کہتے ہیں نہ
محبت اچھے اچھے کو اجاڑ دیتی ہے
💔💔💔
میں جب بھی کال کرو کام کا بہانہ تیار رہتا ہے
سچ میں مصروف رہتے ہو یا کسی اور کا انتظار رہتا ہے
💔💔💔💔💔💔
صاف نیت سے مانگا جائے تو
اللہ نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے
❤❤❤
bashak
کراچی کنگ ٹیم کس کس پسندیدہ کی ٹیم ہے
mari b fvrt team ❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain