karachi king har gy
😢😢😢😢😢
اگر تم خوبصورت ہو تو ہم کیا کرئے
ہمارا تو اپنا معیار بہت بلند ہے
ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے
اور زمانہ ہمارے پیچھے اجاڑہ
ایک پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے
تو کوشش کرو کے ایک اچھا ربڑ بن جاو تاکہ کسی کے دکھ تو مٹا سکو
جو شخص اتنی محبت اتنے خلوص اور اتنے اعتبار کے باوجوہ آپ کا نہیں ہوسکا
یقین کرئے وہ کسی کا بھی نہیں ہوسکتا
👌👌
اٹھی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف
ایک ہی شخص کا دیدار مجھے پابند کرگیا
R💟💟💟
محبت کرنا کوئی جرم نہیں اگر کی جائے اصول سے
محبت تو خدا نے بھی کی مگر کی اپنے رسول سے
💖💖💖💖
Good morning frnds
Have a nice sunday
💖💖💖💖
محبت جھوٹی نہیں تم سے
گواہ ہے ہر نماز کی دعا
R💖💖
wow islmbad United won the match
💃💃💃💃
کبھی کبھی گانوں کی بھی سمجھ نہیں آتی
جسیے کہ تھوڑا سا پیار ہوا ہے تھوڑا ہے باقی
بندہ پوچھے یہ پیار ہے یا مکان کی قسطیں
😃😃😃
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
صاحب
کیونکہ جب ہم سنوارتے ہے تو زمانہ پیار کو ترستا ہے
💔💔💔
کوئی جب بار بار دل دکھائے تو چاہت چھوڑدینی چاہے
اور جب بات عزت پر آئے تو محبت چھوڑ دینی چاہے
💔💔💔
کوئی کسی کے بغیر نہیں مارتا
یہ تو بس عادت کی بات ہوتی ہے
تم بھول گئے ہو
تو میں بھی بھول جاوگئ
زندگی میں ایسے شخص کو چنو جو آپ کو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے زیادہ قیمتی ہوتئ ہے
💖💖💖
بادشاہ تھے ہم اپنی مزاج مستی کے
عشق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا
💔💔💔
بہت یاد آتے ہو قسم سے
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے
😢😢😢
اس کی محبت پر میرا کوئی حق تو نہیں
پر دل کرتا ہے عمر بار اس کا انتظار کرو
R💔💔
ایک بات کہوں تم سے اگر ہو اجازات
وہ عشق جو ہم سے سیکھا ہے اب کس سے کرتے ہو
💔💔💔💔
جس شخص کی یادوں سے چلتی ہے میری نبض حیات
💔💔💔
تم۔کیسے طبیب ہو کہتے ہو بھول جاو اسے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain