بناوٹوں پر مرنے والے لوگ اکثر بناوٹی ہی ہوتے ہے
💔💔💔💔
کسی کے دل میں کئا چھپا ہے
بس خدا ہی جانتا ہے
Bashak
زندگی میں ایسے لوگ شامل کرو جو آئینہ اور سایہ بن کر ساتھ رہے
کیونکہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا
اور سایہ کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا
💔💔💔💔💔
اگر اپنی دولت دیکھنی ہے تو تجوری یا بینک بیلنس مت دیکھو
آنکھوں سے دو آنسو گرا کر دیکھوں
کتنے لوگ آنسو پونچھنے آتے ہے
👍👍👍👍
کبھی کبھی ہماری دعا بہت جلد قبوک ہوجاتی ہے
اور ہم شکر کرنے کی بجائے کہتے ہے کاش کچھ اور مانگا لیتے
👌👌👌
شوق پورے کرو
زندگی تو ایک دن خود ہی پوری ہوجائے گئ
👍👍👍👍
محبوب ایک ہی ہوتا ہے
اور ایک کبھی تقسیم نہیں ہوتا
💔💔💔
یاران جہاں کہتے ہے جنت ہے کشمیر
اور جنت نہ کفر کبھی ملی ہے اور نہ ہی ملے گی
InsALlah
کشمیر بنے گا پاکستان
کہتے ہے کشمیر جنت ہے
تو پھر جنت میں طوفان کیوں ہے
اب تو آزاد ہے یہ دنیا پھر میں کیوں آزاد نہیں
😢😢😢😢😢
توڑ کر رکھ دیں گئے ہر ایک حلقہ زنجیر کو
اب چھرا کر ہی رہے گئے کفر سے کشمیر کو
😢😢😢😢
سنا ہے بہت ستا ہے وہاں کا خون
وہ بستی جیسے لوگ کشمیر کہتے ہے
😢😢😢😢😢
کشمیر بنے گا پاکستان
❤❤❤
انڈیا جا جا نکل جا کشمیر سے
میری جنت سے نکل جا
کشمیر بنے گا پاکستان
پاکستان زندہ بادہ
💖💖💖
کشمیر بنے گا
پاکستا ن
انشاءاللہ
❤❤❤
Today black day of the history of kasmira
😢😢😢😢
کتنے ہی دل اجڑ بیھٹا ہے
💔💔💔
اس عشق کو موت کیوں نہیں آتی
موت حلال کر دے ہم پر
اے خدا
محبت تو کب کی ہم پر حرام ہوگئ ہے
💔💔💔💔💔💔💔
جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال بھی مت پوچھو
💔💔💔
اگر ہم بے قصور نکلے تو افسوس تمہیں بہت ہوگا
وہ دن تمھارے لئے آدھی قیامت ہوگا
جس دن تمہیں کوئی وفادار شخص چھوڑ کر چلا جائے گا
👌👌👌
آج جب بھی دل ٹوٹتا ہے تو ایک بات ہمیشہ یاد آتی ہے
کہ بچپن ہی اچھا تھا جب دانت ہی ٹوٹتے تھے
دل نہں ٹوٹتا تھا
💔💔💔
لڑکیوں کے آنسو کبھی جھوٹے نہیں ہوتے
انہیں بھی پیار کی ضرورت ہوتی ہے
ہر لڑکے جسم کے بھوکے نہیں ہوتے
💔💔💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain