Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

Good night frnds
sweet dream
😴😴😴

Amna-22-me
 

درد سب کے حصے میں ہوتے ہے
کوئی عادی ہوجاتا ہے
تو کوئی خاموش ہوجاتا ہے
💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

اپنے وہ ہوتے ہے جو درد کا احسا س کرتے ہے
ورنہ حال تو راستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیتے ہے
👌👌👌👌👌

Amna-22-me
 

مرجاو تو لکھ دینا میری سنگلحد پر
موت اچھی تھی جدائی یار توبہ توبہ
😢😢😢

Amna-22-me
 

وہ بولے محبت کا سمندر بہت گہرا ہوتا ہے
💔💔💔
ہم نے بھی کہا دیا ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

Amna-22-me
 

رات بھر اتنا یاد کرتی ہوں تمہیں
جیسے صبح امتحان ہو میرا
💖💖💖

Amna-22-me
 

کیا بتاو اس کے ساتھ وقت گزار بہت ہے
دوست
میرے دل کا قاتل ہی سہی پر پیار بہت ہے
💔💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

ساتھ چھوڑنے والوں کو تو ایک بہانا چاہے
ورنہ نبھانے والے تو جنازے کے پیچھے جنازہ لگا لیتے ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہمارے ہاں جتنے بھی سچے عاشق ملتے ہے
وہ یا تو کتابوں میں ملتے ہے
یا پھر قبر ستانوں میں
💔💔💔

Amna-22-me
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے
یا رب جو ہم سے محبت کرئے اس کو سلامت رکھنا
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

باپ وہ ہستی ہے جس کے سائےمیں بیٹیاں راج کرتی ہے
Allah sb k parents ko lambi zinding dy
Ameen

Amna-22-me
 

کمال ہے نا
سانسیں میری
زندگی بھی میری
محبت بھی میری
پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لئے پھر بھی ضروت تیری
❤❤❤❤

Amna-22-me
 

زندگی کو جینا پڑتا ہے
اپنے لئے کم اور اپنوں کے لئے زیادہ
👍👍👍

Amna-22-me
 

یہ جو ہماری زندگی میں اہم ہوتے
خدا کی قسم بڑے بے رحم ہوتے ہے
💔💔

Amna-22-me
 

زمیں کے لوگوں کی محبت دیکھی میں نے
دوست
جہاں دام زیادہ ہوجائے وہاں لوگ بک جاتے ہے
Bawafa😢😢

Amna-22-me
 

ہم ہی ہے ان کے دل میں
💔💔
لے ڈوبی ہمیں یہ غلط فہمیاں
😢😢😢

Amna-22-me
 

وہ ختم کرچکے ہے ہم سے یوں بات چیت کرنا
جیسے صدیوں سے ہم ان پر بوجھ تھے

Amna-22-me
 

آج الفاظ نہیں ملے
صاحب
درد لکھ دیا ہے محسوس کر لو
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

وقت بیت جائے تو لوگ بھلا دیتے ہے
بے وجہ لوگ اپنوں کو رولا دیتے ہے
جو دیا رات بھر روشنی دیتا ہے
صبح یوتے ہی لوگ اسے بھی بجھا دیتے ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

کسی نے سوال کیا دنیا کا سب سے حسین لمحہ کون سا ہوتا ہے
جواب ملا
جب امتحان کے دوران آپ اپنے دوست کی طرف ددیکھے
اور پہلے سے ہی آپ کی طرف دیکھ رہا ہو
😀😀😀