Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

جو انسان غصہ میں کہتا ہے
کہ مجھے فون مت کرنا
میسج مت کرنا
اور چلے جاو یہاں سے یقین کرئے اس کو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے
😢😢

Amna-22-me
 

حواس میں عورت کے پیر چاٹ بھی لیتا ہے
مرد کتا نہیں پھر بھی کاٹ لیتا ہے
عجیب محبت ہے نہ آج کل آدم کے بیٹے کی
محبوب کو اپنے دوستوں سے بانٹ بھی لیتا ہے
👌👌👌

Amna-22-me
 

ڈراموں میں اداکاروں پر رونے والی جاہل قوم
امام حسین ع پر رونے کے فتوئے لگتی ہے

Amna-22-me
 

کسی سے محبت کرو تو اس اتنا پاکیزہ رکھوں کہ خدا بھی دیکھ کر کہے
کن فیکون
💓💓💓

Amna-22-me
 

کیوں ناراض ہوتے ہو میری نادان حرکتوں سے
💔💔💔
کچھ دن کی زندگی ہے چلے جائے گئے تیری دنیا چھوڑ ک
😢😢

Amna-22-me
 

عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی لگتی ہے
مرد تو دیکھتے ہی کہتے ہے ماشااللہ
😃😃

Amna-22-me
 

اور میں نے اپنے رب کے سوا کسی کو اپنا نہ پایا
👍👍👍

Amna-22-me
 

Good morning frnds
☁☁☁☁☁

Amna-22-me
 

حواس پہ میرے بادلوں کی طرح چھائے ہو
☁☁
اس ہلکی ہلکی بارش میں تم یاد بہت آئے ہو
N💔💔

Amna-22-me
 

ہم برے لوگ ہے
صاحب
برے وقت میں کام آئے گئے
Just for N💔💔

Amna-22-me
 

دوسروں کی کہانیاں چھوڑو
صاحب
اپنے سامنے بھی آئینہ رکھو
💔💔💔

Amna-22-me
 

فقط میرے دل سے اتر جائیئے گا
😢😢
بچھڑنا مبارک ہو بچھڑ جائے گا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
N

Amna-22-me
 

ملاوٹ کا دورہ ہے
صاحب
ہاں میں ہاں ملایا کرو
💔💔💔

Amna-22-me
 

مت کر یقین ان ہاتھوں کی لکیروں پر
اے دوست
قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے
👍👍👍

Amna-22-me
 

ملتا بہت کچھ ہے زندگی میں
پر ہم گنتی صرف اس کی ہی کرتے ہے جو ہمیں نہیں ملتا
😢😢😢

Amna-22-me
 

دو محبت کرنے والے ایک دوسرے سے رابطے کیے بغیر نہیں رہا سکتے
اگر کوئی آپ سے محبت کئ دعوے کرئے
اور رابطہ بھی نہ کرئے
تو دل سے یہ وہم نکال دے کے وہ آپ سے محبت کرتا ہے
👌👌👌👌👌

Amna-22-me
 

ہلکی ہلکی بارش سرد ہوا اور درد دل
😢😢
اے جنوری توں تو دسمبر سے بھی ظالم نکلا
💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

تب جان نکلا جاتی ہے
صاحب 💔💔
جب یار اپنا ہو اور باتیں غیروں کی کرئے
💔💔

Amna-22-me
 

بس موڈ کی بات ہے
کبھی کبھی تو محبوب بھی زہرہ لگتا ہے
💔

Amna-22-me
 

عشق میں مرضیاں نہیں چلتی
جس طرح یار کہے بسم اللہ
❤❤❤