Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

دنیا کو تم کبھی خوش نہیں کرسکتے
اگر تم سادہ ہو تو لوگ تم پر ہنسے گئے
اور اگر تم عقلمند ہو تو تم سے لوگ حسد کرئے گئے
💔💔💔

Amna-22-me
 

مطلب کا وزن بہت زیارہ ہوتا ہے
اس لئے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہوجاتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

مجھے اب تمھاری محبت نہیں چاہے
مجھے میرا ہنستا کھیلتا دل واپس چاہے

Amna-22-me
 

دیوارے صرف کمروں کی نہیں ہوتی بلکہ دل کے گرد بھی دیوارئے ہوتی ہے
جن میں کئی خواب اور کئی خیال قید ہوتے ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو
خدا بیٹھا ہے تم حساب مت کرو
💔💔💔

Amna-22-me
 

لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر
آگے کی پوری کتاب خود سے لکھ لیتے ہے
👌👌

Amna-22-me
 

بنا روئے تو پیاز بھی نہیں کٹتا
یہ تو پھر زندگی ہے میرے دوست
😢😢😢

Amna-22-me
 

bhai k Full From
B
best Friend ❤❤
H
Himmat dany wala 💪
A
Achi achi bty sikhane wala 👍
I
itna sara pyaar krny wala 💓💓
❤❤❤

Amna-22-me
 

جن زخموں سے خون نہیں نکلتا
وہ زخم اکثر اپنوں کے دییے ہوتے ہے
😢😢

Amna-22-me
 

اس دنیا میں ایسا کیوں ہوتا ہے
جو سب کو خوشی دے وہ ہی کیوں روتا ہے
جو عمر بھر ساتھ نہ دے سکے
وہ ہی زندگی کا پہلا پیار کیوں ہوتا ہے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

الفاظ صرف چبھتے ہے
خاموشیاں مار دیتی ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

چھوڑ دیا ہم نے ہمیشہ کے لئے اس کی آرزو کرنا
💔💔💔
جس کو محبت کی قد نہ ہو اس کو دعا میں کیا مانگنا💔💔💔💔

Amna-22-me
 

ہمیں سمجھو نہ خوش اتنا لبوں کی مسکراہٹ سے
ہماری آنکھوں میں پہلے ہزاروں حادثے دیکھو
😢😢😢

Amna-22-me
 

کچھ نہیں ملا بس اک ہی سبق دے گئی محبت
خاک ہوجاتا ہے انسان خاک کے بنے انسانوں کے پیچھے
😢😢😢

Amna-22-me
 

کیجے اپنی نگاہوں کو ایک ہی چہرے پر پابند
ہر چہرے پر مٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

Good morning frnds
Happy sunday
❤❤❤❤

Amna-22-me
 

نشہ محبت کا ہو یاشراب کا دونوں میں ہوش کھو جاتا ہے
لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ شراب سلا دیتی ہے
اور محبت رولا دیتی ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

مجھے ایک بار اعتبار بنانے کا موقع تو دو
تھک جاو گئے چلتے چلتے میری وفا کے ساتھ
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہم تمھارے بغیر جینے کی پہلی
کوشش میں مارے جائے گئے
Naveed 😢😢😢

Amna-22-me
 

کیا کہا احساس کرتے ہو
رہنے دو میری جان کیونکہ بکواس کرتے ہو
N😢😢😢