Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

باہمت لوگ کبھی ہار نہیں کرتے
یا تو وہ جیت جاتے ہے یا کچھ سیکھ جاتا ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

رشتوں کے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے
ایک سہی بول نہیں پاتا
اور دوسرا سہی سمجھ نہیں پاتا
👌👌

Amna-22-me
 

ایسے ہی ہوتا ہے آج کل کے رشتوں میں
ایک تڑپتا ہے اور دوسرے کو فکر بھی نہیں ہوتی
😢😢😢

Amna-22-me
 

dosto sachi bto
darma k end pr kon kon roya
😢😢😢😧

Amna-22-me
 

yr y kya hiw gy ha
drama m mary tum ho m
danish mar gy
us ny sabat kar dya sachi muhbbat kya hoti ha
😢😢😢😢😢😢😢

Amna-22-me
 

kon kon mary pass tum ho drama dak rha ha
ajj k dailoge bouth hi jan lywa ha
❤❤❤❤

Amna-22-me
 

kon kon mary pass tum ho drama dak rha ha
ajj k dailoge bouth hi jan lywa ha
❤❤❤❤

Amna-22-me
 

سب کے دلوں میں دھڑکن ضروری نہیں ہوتا
صاحب
کچھ لوگوں کی آنکھوں میں کٹھکنے کا مزہ ہی الگ ہے
👌👌👌

Amna-22-me
 

کس قدر مشکل ہے یہ زندگی کا سفر
خدا نے مرنا حرام کیا
اور لوگوں نے جینا حرام کیا
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

لڑکیوں کو ایک بات یاد رکھنی چاہے
کہ لڑکے بھی ایسی لڑکی کی عزت کرتے ہے جو اپنی عزت کرنا جانتی ہو
جو دورت ہونے کے مقام سے اچھی طرح واقف ہو
جس کو اپنی حد یاد ہو کی میری حد کیا ہے
👍👍👍👍👍

Amna-22-me
 

پیار کرنے سے پہلے پیسہ کما لینا
یار
کیونکہ غریب کا پیار اکثر بڑی بڑئ گاڑیوں والے لے جاتے ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

دنیا کا سب سے مہنگا لقوئیڈ آنسو ہوتا ہے
جس میں ایک فصید پانی اور ننانوے فیصد احساس ہوتا ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

سکھ دکھ میں ساتھ نبھانا کوئی پھولوں سے سیکھے
بارات ہو یا جنازہ ساتھ ضرور دیتے ہے
👍👍👍👍

Amna-22-me
 

آشیانہ بنائیں بھی تو کہاں بنائیں
زمیں مہنگی ہے اور دلوں میں لوگ جگہ نہیں دیتے
😢😢😢

Amna-22-me
 

کچھ لوگ ہوائی چپل کی طرح ہوتے ہے
جو ساتھ تو چلتے ہے پر پیچھے سے کچڑ اچھالتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت بڑی طاقت رکھتی ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

ہاتھ ٹھنڈا میں اور دماغ گھمنڈ میں کام نہیں کرتا
ہمسفر خوبصورت نہیں قدر کرنے والا ہونا چاہہے
👍👍👍

Amna-22-me
 

زمانہ بھی فدا ہوجائے
ہم صرف تمھارے ہی رہے گئے
😢😢N

Amna-22-me
 

انسان سب دے زیادہ محبت کے نام پربکتا ہے
اور سب سے مہنگی اس کو محبت ہی پڑتی ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

تم جو غیروں سے جا ملے
۔تم کو غیرت بھی نہ آئی
😢😢
N