عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی
وہ ماں ہے تو جنت ہے
وہ بیوی ہے تو ہمسفر ہے
وہ بیٹی ہے تو رحمت ہے
👍👍👍
وہ بیٹے ہی ہوتے پے جن کے قصور معاف ہوتے ہے
بٹیوں کو اپنی ساری جنگیں خود لڑنی پڑتی ہے
👍👍👍
گھٹنوں پر بیٹھ کر کرتے ہے عبادت
دعا قبول ہوتے ہی پیر بدل لیتے ہے
اور جسم سے کھیل کر محبت کے نام پر
میرے شہر کے رانجھے ہیر بدل لیتے ہے
👌👌👌👌
اک مدت سے میری ماں نہیں سوئی
تابش
میں نے اک بار سوتے ہوئے کہا تھا ماں مجھے ڈر لگتا ہے
❤❤❤
Allag sb k mother's ko lambi zinding dy
کسی اپنے کے دیئے درد کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے
😐😐😐
خدا نہ کرئے دور ہونا پڑئے تم سے
جی نہیں پاتا جان سے بچھڑ جانے کے بعد
😢😢😢
تم سے اچھا تھا چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی نظر تو آتا ہے
😢😢
موسم بڑا ٹھنڈا چل ر ہا ہے
آو غلط فہمیوں کو آگ لگا دے
💔💔💔💔💔
مدت بعد آیا میرے پاس اور کہا کیا اب بھی تم مجھ سے پیار کرتی ہو
میں نے کہا محبت کا تو پتہ نہیں پر لوگ آج بھی تمھاری قسمیں دیتے ہے
😢😢😢😢😢
سہہ لیتے ہے ہر غم ہنس کر ہم
اور لوگ کہتے ہے کہ ہمیں رونا نہیں آتا
😐😐😐😐
اب اور نہیں ہوتی عشق کی غلامی ہم سے
ہوجاو شوق سے جس کا بھی تم کو ہونا ہے
😢😢😢😢
اس جگہ مت جاو جہاں لوگ تم کو برداشت کرتے ہو
بلکہ اس جگہ ضرور جاو جہاں لوگ تمھارا انتظار کرتے ہو
👍👍👍👍👍
ہم سے کر کے اپنی مصرفیات کا بہانہ
وہ مسلسل کسی اور سے رابطے میں تھا
😢😢😢
وہ میرے پاس سے گزار تو میرا حال تک نہ پوچھا
میں کسیے مان لو کہ وہ دور جاکر رویا ہوگا
😢😢😢
بن ہمارے رہ جائے گی کوئ نہ کوئ کمی
زندگی کو تم جتنا مرضی سنوار کے دیکھ لو
😢😢😢😢
آج پریشان ہو تو کل سکون بھی آئے گا
خدا تو میرا بھی ہے کب تک رولائے گا
👍👍👍👍
جن لڑکیوں کی شرط ہوتی ہے کہ ساس نہ ہو
ان کو چاہے کہ اپنے بھائیوں کی شادی سے پہلے اپنی ماں کو مار دے
👌👌👌
بہت کرتا تھا محبت محبت
اب تو وہ بات بھی نہیں کرتا
😢😢😢😢
وقت ہی نہیں رہا کسی سے وفا کرنے کا
حد سے کسی کو چاہو تو کوگ مطلبی سمجنا شروع ہوجاتے ہے
😢😢😢😢
بے وفا یار سے تو نشہ اچھا ہے
جو برباد تو کرتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا
😢😢😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain