ایسی خوشی سے بچو
جو دوسروں کو دکھ دینے سے حاصل ہو
👍👍👍👍
i love village life
kyu k m koud pind sa ho
❤❤❤❤❤❤
آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
کیا تجھے ذرہ بھی پیار نہیں ہم سے
😢😢😢😢
لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے
وہ سب کو بھول سکتا ہے
👍👍👍
وہ رشتے کبھی نہیں ٹوٹتے جن میں دونوں طرف سے رشتے نبھانے کی چاہت ہو
💔💔💔💔
زندگی کبھی کبھی ایسی ٹھوکر مرتی ہے
کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے
👌👌👌👌
آپ سے تم اور تم سے
توں ہوئے
آہستہ آہستہ فٹے منہ ہوئے
😁😁😁😁😁
اوقات سے زیادہ محبت کر لی
اس لئے برداشت سے زیادہ درد ملا
😢😢😢
ہم مطلبی نہیں کے ہر اک کو دھوکہ دے
بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
😢😢😢😢😢
کون سا پھر سوال بچتا ہے
جب محبت جواب دے جائے
😢😢😢
پیسہ آجانا یا مشہور ہوجانا کامیابی نہیں ہوتی
پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے
قریب ہوجانا کامیابی ہے
👌👌👌
جی ہاں مجھے عشق ہے جنون کی حد تک تم سے
حضرات میں اپنی چائے سے مخاطب ہو
❤❤❤
ایسا در حسین ع پر سجدہ ہو آخری
پھر مجھ کو اپنا سر اٹھنا نصیب نہ ہو
Ameen
Salam y Hussain A.S
❤❤❤❤
جب انسان اندر سےمر جاتا ہے
تو حد سے زیادہ خوش اخلاق ہوجاتا ہے
👌👌👌👌
وہ ڈھونڈ رہے تھے ہم سے جان چھڑنے کے طریقے
ہم نے خفا ہو کر ان کی مشکل ہی آسان کر دی
😢😢😢😢😢😢
بہت سوچا بہت پرکھا بہت دیکھا
سچ میں اپنے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا
😢😢😢😢😢😢😢
چھوڑ دیا اس کو یاد کرنا
جس کے پاس ہمارے لئے وقت ہی نہ ہو
😢😢😢😢
میں اہم تھا
یہی میرا وہم تھا
😢😢😢😢
کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان انسانوں میں
یہ لوگ تو بغیر مطلب کے اپنے رب کر بھی یاد نہیں کرتے
👌👌👌
زہر دکانوں پر نقلی
زبانوں میں اصلی ملتا ہے
👍👍👍👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain