Good by frnd
i am going to coollage
❤❤❤❤❤❤
سلامت رہے محبتیں سب کی
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرئے
😢😢😢😢
دیوانے ہے تیرے نام کے اس سے کچھ انکار نہیں
کچھ تو قصور آپ کی آنکھوں کا ہے ہم اکیلے گنہگار نہیں
😢😢😢😢😢😢
کاش خوشیوں کی کوئی دوکان ہوتی
ہمیں اس کی پہچان ہوتی
ساری خوشیاں آپ کی جھولی میں ڈال دیتے
چاہے ان خوشیوں کی قمیت ہماری جان ہوتی
💔💔💔💔💔💔
الفاظ صرف چبھتے ہے
خاموشیاں مار دیتی ہے
👌👌👌👌
وہ عشق ہی کیا
غالب
جس میں یار درد نہ دے
😢😢😢😢
اگر کوئی اپنا ہمیں بھول جائے تو کیا کرنا چاہے
😢😢😢😢
کاش محبت کرنے والوں کے ساتھ بھی عمران خان ہوتا
غضب کا دھرنا دیتے بےوفاوں کے چوک میں
😁😁😁
کیا ایسے بھی ملاقات نہیں ہوسکتی
میں مرجاو اور تم دفنانے آجاو مجھے
😢
وہ بچھڑ کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئ
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
😢😢😢😢😢
آنسوں کا وزن نہیں ہوتا
لیکن پھر بھی ان کے گر جانے سے دل کا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے
😢😢😢
کوئی اس جگہ کا پتہ بتاو
جہاں سے چائے مفت ملتی ہے
😁😁😁
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
جیسے تو میرے روٹھنے پر راضی ہے
💔💔💔
اگر اپنی جائزہ خواہشات کے لئے لڑنا پڑئے تو لڑ لو
کیونکہ کبھی کبھی ہمارے اپنے بھی ہمارے ساتھ زیادتی کر رہے ہوتے ہے
💔💔💔💔
گڈیاں دا پاس آیا
آج معلوم ھو اے
سانوں پیار نہ راس نہ آیا
😢😢😢😢
ہم پہلے بھی اکیلے تھے
آج بھی اکیلے ہے
غلطی کسی کی نہیں
یہ سب قسمت کے کھیل ہے
💔💔💔💔💔
Naveed
مت کیا کر کسی سے محبت اتنی
اے دل
جو لوگ بات نہیں کرتے وہ پیار کیا خاک کرئے گئے
😢😢😢
تھوڑی محبت تو اسے بھی مجھ سے ہو گئی
اتنا وقت کوئی دل توڑنے کے لئے کہاں برباد کرتا ہے
😢😢😢😢😢
رشتہ وہ ہوتا ہے جو دل سے جوڑا جائے
ضرورت سے نہیں
👌
دل چاہتا ہے کوئی ٹوٹ کر چاہے مجھے اور میں بھی بے وفا نکلو
😢😢😢😢😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain