Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

محبت تو دل دیکھ کر کی جاتی ہے
چہرہ دیکھ کر تو لوگ محبت کا سود کرتے ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

وہ میری زندگی ہے
اور میں اس کی زندگی کا ایک لمحہ بھی نہیں
😢😢😢

Amna-22-me
 

کیسے معکن ہے بھول جاو تمہیں
قصہ زندگی نہیں حصہ زندگی ہو تم
N
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں ایسا اجنبی بنا دیتی یے کہ لوگ پہچانے سے انکار کردیتے ہے
👍👍👍👍

Amna-22-me
 

اگر زندگی میں مشکل وقت آجائے تو کدی کا احسان مت لو
کیونکہ مشکل تو دو دن کی ہوتی اور احسان ساری زندگی کے لئے
👌👌👌👌

Amna-22-me
 

تمھارا نام کسی اور کی زبان پر تھا
بات ذرہ سی تھی پر دل پر آلگئ
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

چھوڑ دیا ان کو یا د کرنا
😢😢😢

Amna-22-me
 

عشق تو کافروں سے بھی زیادہ ظالم ہے
کافر مردوں کو جلاتے ہے اور عشق زندوں کو
👌👌👌👌

Amna-22-me
 

دل میں آنے کا راستہ تو ہے پر جانے کا نہیں
اس لئے جب کوئی جاتا ہے تو دل توڑ کر ہی جاتا ہے
💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

جو کرتے ہے محبت صورت دیکھ کر
وہ کرتے ہے وفا ضرورت دیکھ کر
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

آنکھوں نے تم کو دیکھا اور دل نے تم کو پسند کیا
اب تم ہی بتاو
آنکھیں نکال دو یا دل
😢😢😢
N

Amna-22-me
 

every pain Gives a lesson and
every lesson changes a person
👍👍👍👍👍

Amna-22-me
 

آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی
😢😢😢😢😢
ہم نہیں ہوں گئے تو کوئی اور ہم سا
ہوگا
💔💔💔💟💟

Amna-22-me
 

دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے
ناراضگی ظاہر کر دو
👌👌👌

Amna-22-me
 

کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہوتا ہے
کبھی کبھی حد سے زیادہ محبت بھی بہت درد دیتی ہے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

پیار
اتنا کرو کہ کوئی آپ کا پیار بھلا نہ سکئے

Amna-22-me
 

کسی نے مجھ سے پوچھا تمھاری آنکھیں اتنی لال کیوں رہتی ہے
ہم نے بھی ہنس کر کہا ہم نشہ کرتے ہے
کسی کی یادوں کا
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

مجھ سے کل وقت پوچھا کسی نے
ہم نے بھی کہا دیا برا چلا رہا ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

امیدیں جب اللہ اے جوڑتی ہے
تو پھر ٹوٹنے کا امکان ہی پیدا نہیں ہوتا
Jummma Mubarak dosto

Amna-22-me
 

قیامت کا تو سنا تھا کہ کوئ کسی کا نہیں ہو گا
مگر اب تو دنیا میں بھی یہ رواج پایا جاتا ہے
😢😢😢