Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے
ورنہ یہ انسان تو جان لے کر بھی خوش نہیں ہوتے
👌👌👌👌

Amna-22-me
 

jummma mubarak fnds
💟💟💟💟💟

Amna-22-me
 

کبھی کبھی انسان کو اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آنسو پاس ہوتے ہوئے بھی رویا نہیں جاتا
👌👌👌👌👌

Amna-22-me
 

خاموشیاں بول دیتی ہے جن کی باتیں نہیں ہوتی
عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتی
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

آخری دعا ہے تیرے لئے
زندگی میں خوش رہنا
💔💔💔💟

Amna-22-me
 

اب کوئی پسند ابھی گیا تو اظہار نہیں کرئے گئے
بہت دھوکے کھالے اب دوبار پیار نہیں کرئے گئے
♥♥♥♥♥

Amna-22-me
 

دیکھ لیتے ہے کون مرتا ہے
چلا آج سے رابطہ نہیں کرتے
katam rabta
💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

کوئی دعا کر دئے میرے سکوں کی
آج دل درد سے پھٹا جا رہا ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

رولیا نہ کر اے زندگی
مجھے چپ کرنے والا اب کوئی نہیں رہا
😢😢😢

Amna-22-me
 

چھوڑ دیا اس کا انتظار کرنا ہمیشہ کے لئے
💔💔💔💔
جب رات گزار سکتی ہے تو زندگی کیوں نہیں

Amna-22-me
 

ہو جن کے پاس ہزاروں چاہنے والے
💔💔💔💔
کیا محسوس کرئئ گئے کمی ہماری

Amna-22-me
 

زندگی بھر کوئ ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے
لوگ تو تب یاد کرتے ہے جب وہ خود اکیلے ہوتے ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

آو گئے نا صاحب میرے مرنے پر
ہم نے کون سا روز روز مرنا ہے
N 💔💔💔💔

Amna-22-me
 

زندگی میں دو چیزیں بہت خاص ہوتی ہے
وقت اور پیار
وقت کسی کا نہیں ہوتا اور پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہم مزاق کرتے ہے تم کو کچھ ہو تو ہم مر جائے گئے
جان کہتے ہے تو جان مانتے بھی ہے
😢😢😢😢
N

Amna-22-me
 

رابطہ ٹوٹ چکا ہے تو صدائیں کیسی
جب ملنا ہی نہیں تو وفائیں کیسی
چند یادیں اورآنسو ہے وہ واپس لے لو
جب کوئی جرم ہی نہیں تو یہ سزائیں کیسی
😢😢😢😢😢😢

Amna-22-me
 

سچ بول کر کسی کا دل توڑ دو
مگر جھوٹ بھول کر کسی کو خوشی مت دو
💔💔💔💔💔💔

Amna-22-me
 

خود کو کھونے کا پتہ ہی نہیں چلا
کسی کو پانے کی انتہا جو کردی
😢😢😢

Amna-22-me
 

وقت کی ایک عادت بہت اچھی لگی
جیسا بھی ہو گزار ہی جاتا ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

بچھڑ گیا ہے کہیں دربد نہ ہوجائے
میرے خدا اسے حفظ و امان میں رکھنا
😢😢😢