Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

اس محبت کی بارش میں اب بھیگنا نہیں ہے
ہاں عشق ہے تم سے لیکن اب کہنا نہیں ہے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہے
💔💔💔💔
سب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے

Amna-22-me
 

میں کیوں اس سے کہوں کے بات کر لئے مجھ سے
کیا اس کو نہیں پتہ کہ میرا دل نہیں لگتا اس کے بغیر
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

اس دنیا میں اکیلا رہنا ہی ٹھیک ہے
لوگ اپنا بنا کر بہت تکلیف دیتے ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہمارے زمانے میں نہ 3G تھی
اور نہ 4G تھی
بس استاد جی
اور ابا جی تھی
جو صرف ایک ہی تھپڑ میں تیز ترین نیٹ ورک آجاتا تھا
😀😀😀😀

Amna-22-me
 

میں اہم تھی
یہ ہی میرا وہم تھا
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

اگر خون کے رشتوں میں وفا ہوتی
تو یوسف نہ بکتا مصر کے بازاروں میں
👌👌👌

Amna-22-me
 

تم جو میرے نہیں
تع پھر آگ لگے اس دنیا کو
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

بھائی بہناں ہوندے نے
ہر بھائی بہناں سلامت رہے
Allah sb k bahio ko lambi zinding dy
Ameen
love you my bro Asif And Tariq rajopt
❤❤❤❤❤💕

Amna-22-me
 

جس انسان نے آپ کو ایک بار دھوکا دیا ہے
آپ اسے معاف کر بھی دو وہ دوبارہ ضرور آپ کو دھوکا دے گا
👌👌👌

Amna-22-me
 

ان سے پوچھا کر آنا ان کے دیدار کی قیمت
اے قاصد
اگر وہ جان بھی مانگے تو بھی سود منظور کر کے آنا
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

ہلکی ہلکی بارش سرد ہوا اور درد دل
اے جنوری توں تو دسمبر سے بھی زیاد ظالم نکلا
😢😢😢😢😢

Amna-22-me
 

میں راضی ہو تمھارے فیصلوں پر
یارب
پر میرا دل اس انسان کو پانے کےلئے ترستا رہتا ہے
😢😢😢😢😢😧

Amna-22-me
 

اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کرلیتے ہے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

کاش تو میری آنکھوں کا آنسو بن جائے
اور میں رونا چھوڑ دو تجھے کھونے کے ڈر سے
💔💔💔

Amna-22-me
 

عزت بہت مہنگی چیز ہے
اس کی امید سستے لوگوں سے مت کرئے
👌👌👌

Amna-22-me
 

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں
فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
💔💔💔

Amna-22-me
 

یہ عشق محبت کچھ نہیں ہوتا
صاحب
جو شخص آج تیرا ہے وہ کل کسی اور کا ہوگا
😢😢😢

Amna-22-me
 

لا اللہ پڑھ کر ایسی برائی نہ کر
تو عقیدے سے میرے لڑائی نہ کر
یہ ہے قوم کی صدا
جو علی کا نہیں وہ کسی کا نہیں
Mary peer Mola Ali A.s
❤❤❤

Amna-22-me
 

دنیا کھلیتی رہی ہم سے تاش کے پتوں
کی طرح
جو جیتا اس نے بھی پھینکا اور جو ہارا اس نےبھی پھینکا
😢😢😢😢😢