Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

چھوڑ دیا ان ہاتھوں کی لکیروں پر یقین کرنا
💔💔💔💔
جو قسمت میں ہی نہ ہو وہ لکیروں میں کہاں ملتے ہے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

انسان کو اپنے بےبس ہونے کا اندازہ تب ہوتا ہے
جب وہ کسی کو دیکھنے کے لئے ترس جاتا ہے
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

جھکتے ہے جہاں شاہ بھی تیرا وہ آستانہ
عباس تیرے درہ سا دنیا میں در کہاں
mary Peer Mola Hussian A
.s
❤❤❤❤

Amna-22-me
 

دھوکا اور دکھ اس وقت انہتائ شدید ہوتے ہے
جب اس شخص سے ملے جس پر ہم کو سب سے زیادہ مان کو
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

وہ مجھے چھوڑنے کا سوچ رہے تھے
اور لوگ ہمیں اپنانے کے لئےمنتیں مانگ رہئ تھے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہے
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

ہمیں حضرت علی ع کو حضرت نہیں
مولا علی کہنا چاہے
ہمارے نبی ص انکو ہمارے لئے مولا بنا کر گئے ہے
ہم سمجھتے ہے کہ یہ شعیہ ہی مولا علی کہتے ہے
شعیہ سہی کہتے ہے
Man kunto Mola hu Fahaza Ali un Mola
👌👌👌👌

Amna-22-me
 

دیکھ لیتے ہے کون مرتا ہے
چلو آج سے رابطہ ختم کرتے ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

اک تیری ہی کمی ہے موت
دل وہ لے گیا جان تو لے جا
💔💔💔

Amna-22-me
 

سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہوتی ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہمارے الفاظ جو بھی ہو جیسے بھی ہو
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہے
💔💔💔

Amna-22-me
 

دل توڑنے والے دل کا درد کیا جانے
عشق کے رسم ورواج یہ دنیا کیا جانے
قبر کا حال تو مردہ ہی جانتا ہے
پانچ روپے کے پھول ڈالنے والے کیا جانے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے
پر ہمارے پاس خود کو صیحح ثابت کرنے کے لئے الفاظ نہیں ہوتے
😢😢😢

Amna-22-me
 

لوگ بہت ہی اچھے ہے
مگر صرف اپنے مطلب تک
💔💔💔💔

Amna-22-me
 

آو گئے نہ صاحب میرے مرنے پر
😢😢😢
ہم نے کون سا روز روز مرنا ہے

Amna-22-me
 

jumma mubarak
all frnds❤❤

Amna-22-me
 

اک یار تھا
وہ بھی بےوفا نکلا
😢😢😢

Amna-22-me
 

بٹیوں کا دکھ سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے
ان کے لئے تو اس گھر میں بھی جگہ نہیں ہوتی جہاں وہ پیدا ہوتی ہے
Allah hr bati k nassab acha kry
Ameen

Amna-22-me
 

میں نے تڑپ کر کہا بہت یاد آتے ہو
اس نے مسکرا کر کہا
تم غریب لوگوں کو اور آتا ہی کیا ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی کرنا
جناب
جنہیں ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو
👌👌👌