محبوب وفادار بھی ہونا چاہے
دوست
خوبصورت تو گدھی کے بچے بھی ہوتے ہے
👌👌
عجیب کشمکش کا عالم تھا کہ جان کس کس کو دوں
💔💔
محبوب بھی بیٹھا تھا اور عزرائیل بھی
مت پوچھا میرے جاگنے کی وجہ
اے چاند
تیرا ہی ہم شکل مجھے سونے نہیں دیتا
💔💔💔💔
ہو جن کے پاس ہزاروں چاہنے والے
کیا محسوس کرئے گئے اک کمی میری
😢😢😢
ہماری وفا پر انگلی اٹھنے والے یہ تو بتا
تیری وفا کیا ہے
😢😢😢
اچھا ہو جو وقت پر بدل گئے
۔ورنہ یہ خواب زیادہ بڑے ہوجانے تھے
Naveed 💔💔💔💔
جن سے بات کیے بغیر نیند نہیں آتی تھی
آج ان کے ہی بغیر یہ رات تنہا گزار رہی ہے
😢😢😢😢😢
نفرت ہوگئ ہے محبت کے نام سے
😢😢😢😢😢
کے تم خاص تھے اس لئے لڑئے تم سے
پرائے ہوتے تو کب کا ہنس کر جانےدیا ہو تا
😢😢😢😢
pta ni log kis sa bt krny k bd comment kyu Hide kr dyt ha
😢😢😢😢
یہ جو لڑکے سردیوں میں قمیض شلوار کے اوپر کالی چادر لیتے ہے
اللہ دی قسمے بڑے سوہنے لگ دئے نے
👌👌👌
🌅🌅🌅🌞🌞🌞🌞
اے خدا اپنے پاس میری اک امانت رکھنا
😢😢
جب تک زندگی رہے میرے بھائیوں کو سلامت رکھنا
miss you my bro Tariq And Asif rajopt
محبت کرنا کوئی جرم نہیں اگر کی جائے اصول سے
💕💕💕
محبت تو خدا نے بھی کی مگر کی اپنے رسول سے
اپنے دل سے نکالوں تو مناو
💔💔💔💔
یوں چھوڑ کر جانا کوئ کمال تو نہیں
جو کرتے ہے محبت صورت دیکھ کر
دوست
وہ کرتے ہیں وفا ضرورت دیکھ کر
😢😢😢
کاش قیامت کے دن سوال ہو بے وفاوں کا
اور تو مجھے گلے لگا کر کہے خدا کے لئے چپ رہنا
😢😢😢😢
اپنی زندگی سے کبھی ناراض مت ہونا
ہوسکتا ہے آپ جیسی زندگی کسی اور کا خواب ہو
بہت مظبوط ہو جاتے ہے وہ لوگ جو اندف سے ٹوٹ جاتے ہے
💔💔💔
اگر کسی انسان کو تمھاری وجہ سے تکلیف ہوتی ہے
تو تمھارے سارے سجدے بیکار ہے
👍👍👍👍
انسان کو اپنی اوقات اس دن پتہ چلتی ہے
جب اسے وہاں سے ٹھوکر پڑے جہاں پر اس نے سب سے زیادہ بھروسہ کیا ہوتا ہے
😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain