اک ادھر میں ہو کہ گھر والوں سے ناراضی ہے
اور ادھر تو ہے کہ غیروں کا کہنا مانتا ہے
میں تجھے اپنا سمجھ کر ہی تو کچھ کہتا ہوں
یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتا ہے
😢😢😢😢
اس دور کے انسانوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو
صاحب
بڑے نادان ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ ہے ہو
😢😢😢
جو لوگ خود غرض ہوتے ہے
وہ کبھی سچ دوست نہیں ہوتے
👍👍👍
کیوں اک ہی دعا میں اٹک کر رہا گیا ہے دل
کیوں مجھ سے تیرے سوا کچھ اور مانگا نہیں جاتا
Naveed ❤❤❤
ملنے کی طرح مجھے سے وہ پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملتا ہے مقدر جس سے نہیں
ملتا
کھانا بانٹو سب آئے گئے
درد بانٹو دور درو تک کوئی نظر نہیں آئے گا
😢😢😢
چھوڑ دیا لوگوں خو بے وجہ پریشان کرنا
جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو
تو بے وجہ اپنی یاد دلاکر کیا کرنا
😢😢😢😢😢😢
رشتے کمزور ہونے کی سب سے بڑی وجہ
ہم رشتے نبھاتے کم
اور آزماتے زیادہ ہے
👌👌👌
☁☁☁☁☁☁💧💧💧💧💧💧
اس سے بڑا اور کیا گناہ ہوگا
کہ تنھاری وجہ سے کسی کو زندگی اور محبت سے نفرت ہوجائے
اور دعا میں اپنے لئے موت مانگے
😢😢😢😢
اب چھوڑ دیا عشق کا سکول ہم نے
صاحب
مجھ سے محبت کی فیس ادا نہیں ہوتی
😢😢😢
انتظار بھی کسی کا کتناا ظالم ہوتا ہے
جاگئے تو ساری رات رولے تو ساری عمر
😢😢😢😢
وہ تعلق بھی عارضی نکلا
جس کو ہم مستقل سمجھتے تھے
😢😢
Ond day you realy miss me
جہاں احساس کی قدر نہ ہو
وہاں الفاظ بھی کام نہیں آیا کرتے
👌
محبت میں اگر من پسند انسان نہ ملے
تو دل کی کائنات کا نظام درہم برہم ہو جا تا ہے
😢😢😢
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں
فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
😢😢
زندگی میں کسی بھی انسان کو اتنا قریب مت لاو
کہ وہ آپ کو معمولی سمجھنے لگئے
👍👍👍
kouy bta skta h kya punjab m
Goverment colgs m chuttiya ho gi ha
مجھے اپنی حد میں رہنا پسند ہے
لوگ اسے غرور سمجھتے ہے
👌👌👌
امیدیں جب اللہ سے جوڑتی ہے
تو پھر ٹوٹنے کا امکان ہی پیدا نہیں ہوتا
❤❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain