Damadam.pk
Amna-22-me's posts | Damadam

Amna-22-me's posts:

Amna-22-me
 

اس دل کے بازار میں دولت نہیں دیکھی جاتی
پیار ہو جائے تو صورت نہیں دیکھی جاتی
لوٹا دو اک ہی انسان پر اپنا سب کچھ
کیونکہ پسند آجائے کوئی چیز تو قیمت نہیں دیکھی جاتی
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

زندگی کو اتنی سستی مت بناو
کہ دو کوڑی لوگ کھیل کر چلئے جائے

Amna-22-me
 

جو نیند چراتے ہے وہ ہم سے کہتے ہے سوتے کیوں نہیں
ارے اگر اتنی ہی ہماری فکر ہے تو ہمارے ہوتے کیوں نہیں
😢😢😢😢😢😢

Amna-22-me
 

ارے ہم تو چاہتے ہے کہ لوگ ہم سے نفرت کرئے
ویسے محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

عورت پیدا کرتی ہے
عورت پرورش کرتی ہے
عورت بولنا سکھاتی ہے
پر افسوس ہماری گالیوں میں اسی عورت کا نام بار بار آتا ہے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہف بار ہم پر الزام لگا دیتے ہو محبت کا
کبھی خود سے پوچھا تم اتنی خوبصوزت کیوں ہو
💟💖💖💖💖

Amna-22-me
 

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ جناب
سب کو وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہے
👍👍👍👍

Amna-22-me
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہے
لیکن بھروسہ صرف اک بار کرتے ہے
👍👍👍👍

Amna-22-me
 

لباس چاہے جتنا ہی مہنگا کیوں نہ ہو
انسان کے گھٹیا کردار کو چھپا نہیں سکتا
👌👌👌

Amna-22-me
 

کبھی کبھی میھٹی گفتگو کرکے
لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے
ہوتے ہے
👌👌👌👌

Amna-22-me
 

وہ عشق ہی کیا
غالب
جس میں یار درد نہ دے
😢😢😢

Amna-22-me
 

ہر مسجد کے باہر لکھا ہونا چاہے
حسین ابن علی ع تیرا شکریہ
Agree
👍👍

Amna-22-me
 

عاجزی کے لباس میں
دلوں کے فرعون ہے کوگ
👌👌👌

Amna-22-me
 

زندگی بہت خوبصورت ہے
اگر ساتھ چلنے والا منافق نہ ہو
👍👍👍

Amna-22-me
 

ہم برے نہیں صاحب
بس کسی کسی کو ہم اچھے نہیں لگتے
😔😔😔😔

Amna-22-me
 

چہرہ بھول جاو گئے تو شکایت نہیں کرئے گئے
نام بھول جاو گئے تو گلا نہیں کرئے گئے
ہمیں معلوم ہے آپ بزی رہتے ہے
لیکن اگر ہمیں بھول جاوگئے تو معاف نہیں کرئے گئے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

آج کا انسان اتنا اپنے دکھوں سے دکھی نہیں
جتنا دوسروں کے سکھ سے دکھی ہے
👌👌👌👌👌

Amna-22-me
 

طلب اتنی ہے کہ دلوں وجان میں بسا لو تم کو
نصیب ایسا ہےکہ دیدار بھی میسر نہیں ہے
😢😢😢😢

Amna-22-me
 

لڑکا ۔پیار کرتی ہو
لڑکی ۔ہاں
لڑکا۔ تو آو پھر اکیلے میں ملو
لڑکی ۔نہیں
لڑکا۔کیوں
لڑکی۔ پیار کرتے ہو
لڑکا۔ہاں
لڑکی۔تو پھر عزت کی عزت کرنا سیکھو
rit

Amna-22-me
 

plz sb dua kro suba tak mari tbyt thk ho gy
suba mar paper ha hor mari tbyt bouth zyad karab ha
😢😢😢😢😢