اس بےوفا میکوں
جاہ جاہ رلایا ہے
میں پاگل ہم اس نوں دل وچہ وسایا اے
ایہا جوگیا میڑا کام کر دے
کوئی ایہہ جئ سے اج دم کر دے
اوکا ماہیا یاد آوئے نہ
😢😢😢
nice song
ان کو لگتا ہے مجھے درد نہیں ہوتا
خیر اب بات کو کیا بڑھنا
نہیں ہو تو نہیں ہوتا
😢😢😢
تینوں چڑھیا سال مبارک ہووئے
سانوں ساڈ حال مبارک
💔💔
موالا علی فرماتے ہے
توبہ روح کا نکھار ہے
جتنی دفعہ توبہ کی جائے اتنا روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے
👌
اگر نصیب دنیا کے کسی بازار میں بکتا ہوتا تو دنیا کا ہر باپ
اپنا آپ بیچ کر بھی اپنی بیٹی کا اچھا نصیب خریدہ لیتا
Love you abu jan
❤❤❤❤
وہ مجھ سے روٹھا رہے مجھے منظور ہے
یاروں
پر اس سے کہوں میرا شہر تو نہ چھوڑے
😢😢😢
خدا پیار سب کو دیتا ہے
دل بھی سب کو دیتا ہے
دل میں بسنے والے بھی سب کو دیتا ہے
پر دل کو سمجھنے والے کسی کسی کو دیتا ہے
❤❤❤❤
اور مجھے یقین ہے میرا رب مجھے وہ بھی دے گا جو مانگنے کی میری اوقات نہیں
insAllah
جان مانگو میں دل نہیں دوگا
دل ٹھکانہ میرے حسین ع کا ہے
ہر زمانہ میرے حسین ع کا ہے
❤❤❤❤
اب یہ بھی عجیب تماشا ہے
تیرے ہوتے ہوئے غیر کا دلاساہ ہے
😢😢
وہ کیا منظر ہوگا
جب میرا جنازہ تیرے سامنے ہوگا
😢😢😢
اسی کی بہت یاد آتی ہے
😢😢😢
Good morning fnds
namaz time
لہجہ ٹھنڈا رکھئے
جناب
گرم تو ہمیں صرف چائے پسند ہے
💔💔💔
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہے
منزل ملے یا تجربہ
دونوں ہی زندگی میں اہم ہوتے ہے
💔💔💔
وہ رشتہ کبھی نہیں ٹوٹتا
جس میں دونوں طرف نبھانے کی چاہت ہو
Rit
یا رب جن کا دل ملایا ہے
ان کا نصیب بھی مل دے
Ameen
آج پتہ چل وہ ہمارا نہیں تھا
اور ہم اس کو اپنی زندگی سمجھتے رہے
pgal dil
😢😢😢
سچ ہے یار
جن کا ملنا نصیب میں نہ ہو
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے
Tota dil
اتنا بھی ہم سے ناراض نہ ہو کر
بدنصیب ضرور ہے پر بےوفا نہیں
😢😢😢😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain