دعا ہے میں مرجاوں اور ان تک خبر بھی نہ جائے
ان کو بھی پتہ چلے بات نہ کرئے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے
Ameen
لو کر دیا ازاد تجھے محبت کے ہر رشتے سے
دعا ہے تو جس کے ساتھ بھی رہے خوش رہے
😢😢😢😢😢
today i am sad
plz talk to me
Naveed 😢😢😢😢
اب نہ کرنا ہم سے بات
مر گیا وہ انسان جو تیرے لئے تڑپتا تھا
Naveed
😢😢😢😢😢
جس امت کو قبرستان سے گزارتے ہوئے مردوں کو سلام کرنے کا حکم ہے
وہ ہی امت زندہ لوگوں کو بن مطلب کے یاد تو کیا سلام بھی نہیں کرتی
👌👌
Rit
اسے کہنا اگر وہ میرا ہے تو
خواب بھی میرے ہی دیکھے
Naveed❤❤❤
کوئی ایسا شخص بھی دے
مولا
جو مجھے بھی کھونے سے ڈرتا ہو
😢😢
میں ناراض تم سے نہیں خود سے ہو
اوقات اپنی دیکھی نہیں اور محبت تم سے کر لی
😢😢😢😢
جواب دینے سب کو آتے ہے
مگر درمیان میں تربیت آجاتی ہے
👍👍👍
مایوس ہوگئے ہے اب زندگی کے سفر سے
مقصد کی محبتیں
مطلب کی دوستیاں
اور نام کے رشتے ہے
👍👍
دوستوں
وعدہ نبھا نہ سکو تو کسی سے کیا بھی مت کرو
اس کھیل میں آپ کا تو صرف وعدہ ٹوٹتا ہے
لیکن کسی کا دل اندر تک ٹوٹ جاتا ہے
👌👌
سنو بہت دوریاں ہے ہم دونوں کے درمیان
پھر بھی ہم دونوں ایک دوسرے کے بہت قریب ہے
Naveed ❤❤
محبتیں عزت ہوتی ہے خیرات نیہں
نصیب سے ملتی ہے اوقات سے نہیں
💔💔💔
کب تک ترستے رہے گئے تجھے پانے کی حسرت میں
دئیے کوئی ایسا زخم کے میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوڑ جائے
😢😢😢😢
اور سارے معاملات کا آخری فیصلہ
اللہ کے ہی ہاتھ میں ہے
Bashak
❤❤❤❤❤
تاش میں یکہ
اور زندگی میں سکہ جب چلتا ہے
تو دنیا سلام کرتی ہے
👌👌
کیوں آیا تھا اتنا قریب
کیوں اپنے پن کا حساس دلایا تھا
اور جب عادت بن گئی تو کیوں چھوڑ کر چلا گیا
😢😢😢😢
اس دنیا میں ایسا کیوں ہوتا ہے
جو سب کو خوشی دے وہ ہی روتا ہے
جو عمر بار ساتھ نہ دے سکئے
وہ ہی زندگی کا پہلا پیار کیوں ہوتا ہے
😢😢😢😢😢
میرے پاس سے جو گزار تو میرا حال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان لو کہ وہ دور جاکر رویا ہوگا
😢😢😢😢😢
زندگی میں دو لوگوں سے دور رہنا
ایک مصروف اور دوسرا مغرور
کیونکہ مصروف اپنی مرضی سے بات کرئے گا
اور مغرور اپنے مطلب کے لئے یاد کرتا ہے
👍👍👍👍👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain