میری قوت سماعت پر پابندی میری قوت بصارت پر پابندی ۔ میری زبان پر تالے میری سوچوں پر پہرے ۔ میں خود کو آزاد کہوں تو کیسے کہوں۔ میں اس نظام دنیا کو احتساب لکھوں تو کیسے لکھوں۔ #Amna writes😊😟
No one the random ppl come to my post .insult me and then block me . And they also bakwas karing and when jwaab suning mazeed insulting be . #are they out of their mind ?😅😋😋
اس فانی دنیا میں رقیب تو بہت ملے مگر وہ سکون نہ ملا جو آپ کی گود میں سر رکھ کر رونے سے ملتا تھا #there is no replacement of mothers love so make every moment special for her 😊
https://youtu.be/Nmfkl9Wd15Q After a tiredsome ppr enjoying a cup of tea in a rainy weather of Lahore with these sings is a relaxing moment sometimes😃😄😄😊😇😇😇😍😍😍😍👻
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 57-58 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے لوگو تمہارے پروردگار کی طرف سے نصیحت اور دلوں کی بیماریوں کی شفا۔ اور مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت آپہنچی ہےکہہ دو کہ (یہ کتاب) اللہ کے فضل اور اس کی مہربانی سے (نازل ہوئی ہے) تو چاہیئے کہ لوگ اس سے خوش ہوں۔ یہ اس سے کہیں بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 55-56 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے سن رکھو جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور یہ بھی سن رکھو کہ خدا کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتےوہی جان بخشتا اور (وہی) موت دیتا ہے اور تم لوگ اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 53-54 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور تم سے دریافت کرتے ہیں کہ آیا یہ سچ ہے۔ کہہ دو ہاں اللہ کی قسم سچ ہے اور تم (بھاگ کر اللہ کو) عاجز نہیں کرسکو گے ؏ اور اگر ہر ایک نافرمان شخص کے پاس روئے زمین کی تمام چیزیں ہوں تو (عذاب سے بچنے کے) بدلے میں (سب) دے ڈالے اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو (پچھتائیں گے اور) ندامت کو چھپائیں گے۔ اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا اور (کسی طرح کا) ان پر ظلم نہیں ہوگا