اگر میں کہوں کہ میں اک حقیقت ہوں۔
تو کیا تم اس کے ایک حسین خواب بن سکتے ہو؟
#آمنہ ملک
جن کے حوصلے آسمانوں سے بھی بلند ہوں
ان کی منزلوں کو جھکنا ہی پڑتا ہے۔
#آمنہ ملک
ہمیں آتا ہے اپنی منزلوں کو خود حاصل کرنا ۔
ہماری بچپن سے عادت ہے اپنی مدد آپ کرنا
#آمنہ ملک
Good night all .
If some one wants to join my public mehfil then your most welcome with a positive mind .
😊💞💕💕💕
#regards Amna Malik
نہیں آتا ہمیں میٹھی میٹھی باتیں کرنا منافق بننا ۔
نہیں اچھے لگتے تو معذرت گفتگو سے اجتناب کیجیے ۔
#آمنہ ملک
شکایتیں اور رنجشیں ہماری بھی بہت تھیں۔
مگر ہم نے اپنی فیصلے اپنے رب کی رضا پر چھوڑ دیے۔
#آمنہ ملک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain