When you think you have no chance of getting what you want, you probably won't get it, but if you believe in yourself, probably, sooner or later, you will get it.-
کھانے کو تو کچھ بھی کھا لیں نعمتیں سبھی لا جواب ہیں۔
😊☺
مگر کیا کریں پسند کے کھانے کا الگ ہی سواد ہے۔
😛😜
#Amna writes
Experience is not what happens to you it's what you do with what happens to you.
-Aldous Huxley
#absolitelu it totally depende on you 😊👀👍
Do not go where the path may lead, go instead where there is no path and leave a trail.
-Ralph Waldo Emerson
#do unusuall things 😉😛😜
Women have simple tastes. They get pleasure out of the conversation of children in arms and men in love.
-H. L. Mencken
#simple life ~♡
I like intelligent women. When you go out, it shouldn't be a staring contest.
-Frank Sinatra
#exactly
After all those years as a woman hearing 'not thin enough, not pretty enough, not smart enough, not this enough, not that enough,' almost overnight I woke up one morning and thought, 'I'm enough.'
-Anna Quindlen
#8'm enough thats the point 😋😏💞💕💕💕
Women have always been the strong ones of the world. The men are always seeking from women a little pillow to put their heads down on. They are always longing for the mother who held them as infants.
-Coco Chanel😀😇😇😇
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 62-65
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سن رکھو کہ جو اللہ کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے(یعنی) جو لوگ ایمان لائے اور پرہیزگار رہےان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ اللہ کی باتیں بدلتی نہیں۔ یہی تو بڑی کامیابی ہےاور (اے پیغمبر) ان لوگوں کی باتوں سے آزردہ نہ ہونا (کیونکہ) عزت سب اللہ ہی کی ہے وہ (سب کچھ) سنتا (اور) جانتا ہے
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 61
ترجمہ:
اور تم جس حال میں ہوتے ہو یا قرآن میں کچھ پڑھتے ہو یا تم لوگ کوئی (اور) کام کرتے ہو جب اس میں مصروف ہوتے ہو ہم تمہارے سامنے ہوتے ہیں اور تمہارے پروردگار سے ذرہ برابر بھی کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے نہ زمین میں نہ آسمان میں اور نہ کوئی چیز اس سے چھوٹی ہے یا بڑی مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 58-60
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو کہ (یہ کتاب) خدا کے فضل اور اس کی مہربانی سے (نازل ہوئی ہے) تو چاہیئے کہ لوگ اس سے خوش ہوں۔ یہ اس سے کہیں بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیںکہو کہ بھلا دیکھو تو اللہ نے تمھارے لئے جو رزق نازل فرمایا تو تم نے اس میں سے (بعض کو) حرام ٹھہرایا اور (بعض کو) حلال (ان سے) پوچھو کیا اللہ نے تم کو اس کا حکم دیا ہے یا تم اللہ پر افتراء کرتے ہواور جو لوگ خدا پر افتراء کرتے ہیں وہ قیامت کے دن کی نسبت کیا خیال رکھتے ہیں؟ بےشک اللہ لوگوں پر مہربان ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے ؏
کچھ لوگ کہتے ہیں عورتیں کمزور ہوتی ہیں۔
جی بالکل میں پورے حوصلے اور ہمت کے ساتھ مانتی ہوں کے عورتیں جسمانی طاقت کے لحاظ سے مردوں کی نسبت کمزور ہوتی ہیں ۔ان کو صنف نازک بھی کہا جاتا ہے ۔
بےشک اللہ پاک نے مردوں کو زیادہ طاقت ور بنایا ہے تاکہ وہ عورت کی حفاظت کرسکیں اور اپنے خاندان کی ذمہ داریوں ک بوجھ اٹھا سکیں ان کی جائز ضروریات پوری کرسکیں۔
پر عورت کا حوصلہ مضبوط ہوتا ہے اور برداشت کی قوت زیادہ ہوتے ہے اور جنگ ہمیشہ حوصلے سے جیتی جاتی ہے طاقت حوصلے کے بغیر بے معنی ہے۔
#کیا آپ مرد اپنی طاقت کا صیح استعمال کر رہے ہیں یا خود کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں نعوذ باللہ ۔
#so called mardangi ka mtlb bhe pta ha
#Amna writes no offenese
True confidence has no room for jealously and envy. When you know you are great, you have no reason to hate.-
# be yourself and be confident you are unique😊😀
Quit caring what people think. Be who you want to be. Project confidence and people will never question you.-
#Amna Malik~☆
Accept your past without regret, handle your present with confidence and face your future without fear.-
#Amna Malik~♡
Arrogance requires advertising. Confidence speaks for itself.-
Amna Malik~♡
One important key to success is self-confidence. An important key to self-confidence is preparation.-
#Amna Malik
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain