وہ شوق شہادت وہ ایمان کی حرارت ۔
نہ ہوتی تو اسلام نہ ہوتا۔
ان کی قربانیاں عظیم سے عظیم تر ہیں انہیں رائیگاں نہ جانے دیں اور اسلام پر عمل پیرا ہوں۔
نہ ملے گی دوبارہ مثال ایسی ۔
وہ تین دن کی پیاس ۔♥
وہ ایمان کی حرارت
نماز کی لذت
نیزے پر سر حسین علیہ السلام کا ۔
وہ پڑھتے قرآن گیا دے کے دین کی اعلی مثال گئے۔
♥♥♥
کربلا
آپ علیہ السلام نے سجدے میں گردن کٹا دی ۔
اور اک ہم ہیں سجدے کےلیے گردن جھکا ہی نہیں پاتے۔
#اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنائیں آمین۔
صدق خلیلعلیہ السلام بھی ہے عشق صبر حسین علیہ السلام بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بر و حنین بھی ہیں عشق ۔
#یا اللہ ہم سب کو بھی ایمان کی لذت سے بہرہ مند فرما اور عشق حقیقی سے آشنا فرما آمین۔
قتل حسین علیہ السلام اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔
#کربلا کے شہیدوں کو سلام
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 72-73
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور اگر تم نے منہ پھیر لیا تو (تم جانتے ہو کہ) میں نے تم سے کچھ معاوضہ نہیں مانگا۔ میرا معاوضہ تو اللہ ا کے ذمے ہے۔ اور مجھے حکم ہوا ہے کہ میں فرمانبرداروں میں رہوں لیکن ان لوگوں نے ان کی تکذیب کی تو ہم نے ان کو اور جو لوگ ان کے ساتھ کشتی میں سوار تھے سب کو (طوفان سے) بچا لیا اور انہیں (زمین میں) خلیفہ بنادیا اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کو غرق کر دیا تو دیکھ لو کہ جو لوگ ڈرائے گئے تھے ان کا کیا انجام ہوا
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 71
ترجمہ:
اور ان کو نوح کا قصہ پڑھ کر سنادو۔ جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! اگر تم کو میرا تم میں رہنا اور اللہ کی آیتوں سے نصیحت کرنا ناگوار ہو تو میں اللہ پر بھروسہ رکھتا ہوں۔ تم اپنے شریکوں کے ساتھ مل کر ایک کام (جو میرے بارے میں کرنا چاہو) مقرر کرلو اور وہ تمہاری تمام جماعت (کو معلوم ہوجائے اور کسی) سے پوشیدہ نہ رہے اور پھر وہ کام میرے حق میں کر گزرو اور مجھے مہلت نہ دو
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 69-70
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو جو لوگ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں فلاح نہیں پائیں گے(ان کے لیے جو) فائدے ہیں دنیا میں (ہیں) پھر ان کو ہماری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اس وقت ہم ان کو شدید عذاب (کے مزے) چکھائیں گے کیونکہ کفر (کی باتیں) کیا کرتے تھے ؏
It's not about who is real to your face, it's about who stays real behind your back.-
#Thats the point lets see😏
کبھی ورق پلٹتی ہوں زندگی کی کتاب کے ۔
کبھی زندگی مجھے سبق سیکھاتی ہے۔
# AmNa writes reality✌
میرے الفاظ ہیں بے معنی
تجھ پر اثر ہی نہیں کرتے ۔
#Mr.Malik😒😋
میری تمام تر خواہشات کا اک تو ہے سر و سامان ہے ۔
میری زندگی کی ادھوری کتاب کا تو ہی عنوان ہے ۔
# Mr.Malik🙈😌
ذائقوں کا کیا ہے یہ تو بے شمار ہیں۔
زبان کو جو پسند ہوں وہی بے مثال ہیں۔
#Amna writes
I am shy to admit that I have followed the advice given all those years ago by a wise archbishop to a bewildered young man: that moments of unbelief 'don't matter,' that if you return to a practice of the faith, faith will return.
-A. N. Wilson
I might be deceiving myself but I do not think that I do have an inordinate fear of death.
-A. N. Wilson
😷
Brain power improves by brain use, just as our bodily strength grows with exercise. And there is no doubt that a large proportion of the female population, from school days to late middle age, now have very complicated lives indeed.
-A. N. Wilson
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain