القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 7-8 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے جو مال ماں باپ اور رشتہ دار چھوڑ مریں تھوڑا ہو یا بہت۔ اس میں مردوں کا بھی حصہ ہے اور عورتوں کا بھی یہ حصے (خدا کے) مقرر کئے ہوئے ہیںاور جب میراث کی تقسیم کے وقت (غیر وارث) رشتہ دار اور یتیم اور محتاج آجائیں تو ان کو بھی اس میں سے کچھ دے دیا کرو۔ اور شیریں کلامی سے پیش آیا کرو
کبھی بھی اگر لگے کہ آپ کے پاس کوئی نہیں آپ اکیلے ہیں۔ تو ایک دفعہ اللہ پکار کر دیکھنا جو ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ #اللہ پاک کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتے۔😊
I find here some good persons who are very special for me .😊💞💕💕💕 love you all stay blessed 😍😍😍❤❤❤ #ap sab bohat khaas hain mera liya hmesha yaad rhain ga yahan jitna wqt guzra ap logon ke waja sa acha guzra ap ke advice hosla and tareef 😀☺😊😇😇😇. to all my good budies
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 50-52 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہہ دو کہ بھلا دیکھو تو اگر اس کا عذاب تم پر (ناگہاں) آجائے رات کو یا دن کو تو پھر گنہگار کس بات کی جلدی کریں گےکیا جب وہ آ واقع ہوگا تب اس پر ایمان لاؤ گے (اس وقت کہا جائے گا کہ) اور اب (ایمان لائے؟) اس کے لیے تو تم جلدی مچایا کرتے تھےپھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا کہ عذاب دائمی کا مزہ چکھو۔ (اب) تم انہیں (اعمال) کا بدلہ پاؤ گے جو (دنیا میں) کرتے رہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain