Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 47-49
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ہر ایک اُمت کی طرف سے پیغمبر بھیجا گیا۔ جب ان کا پیغمبر آتا ہے تو اُن میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا جاتا ہے اور ان پر کچھ ظلم نہیں کیا جاتااور یہ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (جس عذاب کا) یہ وعدہ (ہے وہ آئے گا) کب؟کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو اللہ چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 46
ترجمہ:
اور اگر ہم کوئی عذاب جس کا ان لوگوں سے وعدہ کرتے ہیں تمہاری آنکھوں کے سامنے (نازل) کریں یا (اس وقت جب) تمہاری مدت حیات پوری کردیں تو ان کو ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے پھر جو کچھ یہ کر رہے ہیں اللہ اس کو دیکھ رہا ہے

Me and my husband will do the same thing IN SHA ALLAH 😍😍😍❤😶🙈🙈
A  🔥 : Me and my husband will do the same thing IN SHA ALLAH 😍😍😍❤😶🙈🙈 - 
Funny joke
A  : Kia aisa ho skta ha 😍😍pr mujha tu koi psnd he nhi😅😕😶😋 - 
Amna_@Malik
 

میں خود کو بہت حقیر جانتا ہوں جب میں اپنے رب کی رحمت کو دیکھتا ہوں تو خود کو بہت خوش نصیب مانتا ہوں۔
😊😊😇😇😇😇😇
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
#амид шгiтёs

Funny joke
A  : TAKE WHICH YOU WANT 😊😇😇😇😁😀😄😄😄☝👍💞💕💕💕 - 
Power of QURAN .SALAH AND QURAN ARE MOST IMPORTANT❤❤❤👍
A  : Power of QURAN .SALAH AND QURAN ARE MOST IMPORTANT❤❤❤👍 - 
Legend RIP ANNIVERARY OF NUSRAT FATEH ALI KHAN 😇😇
A  : Legend RIP ANNIVERARY OF NUSRAT FATEH ALI KHAN 😇😇 - 
Amna_@Malik
 

اب میں سچ کہوں تو بری لگوں۔
مخالفوں کی چند باتوں سے ڈروں۔
تم کیا توڑو گے ہمت میری منافقو!
یا سننے کا حوصلہ رکھو یا سوچ بدلو۔
ہم اتنے بھی اب کمزور نہیں اپنے ارادے بدلیں۔
#سچ کہنے کا حوصلہ ہے ہم میں تنقید بھی سن سکتے ہیں آپ سچ سننے کی ہمت کریں۔
#AMNA WRITES🔥🔗✴

Amna_@Malik
 

کوئی شکوہ تو نہیں زندگی سے ہمیں
جتنا لوگوں نے اسے مشکل بنا دیا ہے ۔
ہم خوش ہیں اپنے حال میں ملک۔
مگر لوگوں نے جلنا شروع کردیا ہے ۔
#AMNA writes 😋

Funny joke
A  : Exactly right..😝😝😋😋مرد حضرات غور فرمائیں شکریہ۔😷 - 
Exactly ۔۔۔😊😇😇😇❤👀
A  : Exactly ۔۔۔😊😇😇😇❤👀 - 
I AM PROUD OF MYSELF B'COZ ALLAH'S PLANS ARE BETTER THEN MINE 😊💞💕💕💕💕💕❤
A  : I AM PROUD OF MYSELF B'COZ ALLAH'S PLANS ARE BETTER THEN MINE 😊💞💕💕💕💕💕❤ - 
Funny joke
A  : If you want to become famous 😀😄👍💕💕💕 - 
Life is not about material things and luxurious its about respect and love 😊😇😇😇
A  : Life is not about material things and luxurious its about respect and love - 
Amna_@Malik
 

نماز کے لیے اپنے سارے کام ترک کر دیا کرو ۔
اللہ تمہاری تمام مشکلات آسان فرما دے گا ۔
ان شاء اللہ
#اللہ پاک ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنا دیں آمین

خلافت ہو تو ایسی ہو ۔😊😇
A  : خلافت ہو تو ایسی ہو ۔😊😇 - 
Improve your skills types of doctors😉.o5
A  : Improve your skills types of doctors😉.o5 - 
Good morning
A  🔥 : Good morning learn abbrevations 😉🌞🍃🌹🌱🌹🌱 - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 45
ترجمہ:
اور جس دن اللہ ان کو جمع کرے گا (تو وہ دنیا کی نسبت ایسا خیال کریں گے کہ) گویا (وہاں) گھڑی بھر دن سے زیادہ رہے ہی نہیں تھے (اور) آپس میں ایک دوسرے کو شناخت بھی کریں گے۔ جن لوگوں نے اللہ کے روبرو حاضر ہونے کو جھٹلایا وہ خسارے میں پڑ گئے اور راہ یاب نہ ہوئے