Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 42-44
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور ان میں سے بعض ایسے ہیں کہ تمہاری طرف کان لگاتے ہیں تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے اگرچہ کچھ بھی (سنتے) سمجھتے نہ ہوںاور بعض ایسے ہیں کہ تمھاری طرف دیکھتے ہیں۔ تو کیا تم اندھوں کو راستہ دکھاؤ گے اگرچہ کچھ بھی دیکھتے (بھالتے) نہ ہوںخدا تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 41
ترجمہ:
اور اگر یہ تمہاری تکذیب کریں تو کہہ دو کہ مجھ کو میرے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمہارے اعمال (کا) تم میرے عملوں کا جواب دہ نہیں ہو اور میں تمہارے عملوں کا جوابدہ نہیں ہوں

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 40
ترجمہ:
اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں کہ اس پر ایمان لے آتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ ایمان نہیں لاتے۔ اور تمھارا پروردگار شریروں سے خوب واقف ہے

پڑھیے گا ضرور ۔جزاک اللہ خیرا
A  : پڑھیے گا ضرور ۔جزاک اللہ خیرا - 
Are you answering them all ?😊😇😇😇☝💞💕💕💕
A  : Are you answering them all ?😊😇😇😇☝💞💕💕💕 - 
Good night
A  : Good night point to ponder 😟 - 
نماز خشوع خضوع کے ساتھ ادا کریں ۔🌸🌸🌹🌹🌹🌹🌷
A  : نماز خشوع خضوع کے ساتھ ادا کریں ۔🌸🌸🌹🌹🌹🌹🌷 - 
Amna_@Malik
 

پتا ہے جب عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہو نا ۔
تو ان کا تقاضا انسانوں سے نہیں کرتے ۔
😊😇😇😇
#اللہ کافی ہے ☝

ہم دنیا سے مانگ کر تو ذلیل ہو جاتے ہیں مگر جو شہ رگ سے زیادہ قریب ہے اس سے مانگتے نہیں جو خود فرماتا ہے کہ اگر نمک بھی چاہیے تو مجھ سے مانگو اور بن مانگے بھی اتنا سب عطا کرتا ہے۔
A  : ہم دنیا سے مانگ کر تو ذلیل ہو جاتے ہیں مگر جو شہ رگ سے زیادہ قریب ہے اس سے - 
ان چھے کاموں کو اپنی زندگی کا اہم حصہ بنا لیں پھر شیطان دور ہی رہے گا ۔ان شا ءاللہ
A  : ان چھے کاموں کو اپنی زندگی کا اہم حصہ بنا لیں پھر شیطان دور ہی رہے گا ۔ان شا - 
پانچ وقت کی نماز پابندی دے ادا کرنے کی عادت بنا لیں۔کیا ہمارا ایمان اتنا کمزور ہے کہ نماز بھی ادا نہ کر پائیں😟😔
A  : پانچ وقت کی نماز پابندی دے ادا کرنے کی عادت بنا لیں۔کیا ہمارا ایمان اتنا - 
اللہ سے مانگ کر تو دیکھیں اپنی خالی جھولی پھیلا کر تو دیکھیں وہ تو بن مانگے اتنا عطا کرتا ہے ۔😀
A  : اللہ سے مانگ کر تو دیکھیں اپنی خالی جھولی پھیلا کر تو دیکھیں وہ تو بن مانگے - 
اے بندے اللہ کو پکار کر تو دیکھ 😊☝
A  : اے بندے اللہ کو پکار کر تو دیکھ 😊☝ - 
اللہ کو پسندیدہ اعمال 💞💕💕💕
A  : اللہ کو پسندیدہ اعمال 💞💕💕💕 - 
اور نماز وہ عمل ہے جس سے آپ اللہ کے قریب ہوتے ہیں۔اور اللہ کی طرف ایک قدم بڑھائیں وہ آپ کی طرف چار قدم قریب ہوں گے ۔😊😇
A  : اور نماز وہ عمل ہے جس سے آپ اللہ کے قریب ہوتے ہیں۔اور اللہ کی طرف ایک قدم - 
فضولیات میں اتنا وقت ضائع کرتے ہیں کیا نماز کے لیے تھوڑا سا وقت نہیں نکال سکتے 😟
A  : فضولیات میں اتنا وقت ضائع کرتے ہیں کیا نماز کے لیے تھوڑا سا وقت نہیں نکال - 
نماز ہر حال میں ادا کرو سب سے پہلا سوال ہی نماز کا ہونا ہے۔😊😇😇😇☝
A  : نماز ہر حال میں ادا کرو سب سے پہلا سوال ہی نماز کا ہونا ہے۔😊😇😇😇☝ - 
Funny joke
A  : Haha reverse here 😂😂😛😜 - 
Aisa ma na kb kaha 😷😴😋😋
A  : Aisa ma na kb kaha 😷😴😋😋 - 
Amna_@Malik
 

آج تک مجھ سے کسی نے یہ نہیں کہا کہ میرا دنیا ہو تم ۔
😟😕😂😂
لگتا ہے میں کسی کی آخرت ہوں۔😋😛😜😂😂
ср