Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

EVERY PERSON WEARS A MASK AND THE MASK ITSELF HAS MANY MASKS .
.......😷🎭🎭🎭🎭🎭🎭🃏

Amna_@Malik
 

میرے سوال ہیں کہ کیا اللہ کے گھر مرد کے گناہ معاف ہوجائیں گے ،کیا عورت کو طلاق دے کر اس پر الزام لگا کر کہ اس ریحام نے بڑی رقم مہر کے طور پر لی اپنے پارٹی ورکرز سے گالیاں دلوا کر یہ کہنے کا حق رکھتے ہیں کہ ریحام نے خیانت کی ہے ان سب سوالوں کے بعد ایک مشورہ ہے عمران خان اور ان کے ورکرز کے لئیے کہ آپ لوگ ریحام کو گالیاں اور جھوٹا کہہ کر بچ نہیں سکتے مکمل سچ نہ بھی کہا ہو ریحام نے آدھا تو سچ بولا ہی ہوگا اب عمران خان ریحام کو جھوٹا ثابت کرے ،کیونکہ وہ کوئی عام شخص نہیں وزیراعظم کی کرسی کا امیدوار ہے
سیدہ سویرا ضیاء

Amna_@Malik
 

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف کہ
جب ایک عورت کسی مرد کی یا اپنے سابقہ شوہر کی اصل حقیقت بتاتی ہے تو یا تو اس کو جھوٹی کہا جاتا ہے یا اس کو کہا جاتا ہے میاں بیوی کی بات بتا کر امانت میں خیانت کی یا اس عورت کو گالیوں سے نوازا جاتا ہے اور ایک اور بات کے اس وقت اسلام بھی سب کو یاد آتا ہے کہ عورت کی تو آدھی گواہی ہے
مزید آگے۔۔۔۔۔۔۔

Amna_@Malik
 

ایک مولانا بہت اچھے ہیں انتہا پسند نہیں ہیں مگر عورت کے متعلق ان کے خیالات سے پتا چلتا ہے کہ آج بھی عورت کو لوگ وہ عزت دینے پر راضی نہیں جو اسلام نے دی ہے ،فر ماتے ہیں
ایک باپ اپنی دو بیٹیوں کو ایک جوان نیک شادی شدہ مولوی کے پاس قرآن کی تعلیم کے لئے چھوڑ جاتا ہے یہ کہہ کر کہ میں کہیں جا رہا ہوں ۔پھر پڑھائی کے دوران ایک بیٹی سے محبت ہوجاتی ہے اور دونوں بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں مولانا کا مطلب آپ سمجھ گے ہوں گے کہ محرم نامحرم کا ساتھ ہونا غلط ہے یہاں تک تو ٹھیک مگر پھر مولانا فرماتے ہیں کہ بھائی جب لڑکی خود بھٹکائے گی تو وہ بیچارے ننھے منے شادی شدہ معصوم مولانا کو تو بہکنا ہی تھا یہ ہے عورت کے لئیے معاشرے کی سوچ

Amna_@Malik
 

ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ جب کوئی مرد یا لڑکا جب کسی عورت یا لڑکی کو بےوقوف بناتا ہے اس کے ساتھ صرف ٹائم پاس کرتا ہے اس کے بارے میں غلط بات کہتا ہے تو سب ہی اسکی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں انجوائے کرتے ہیں یعنی فیمیل ہی اصل قصوروار ہے
مزید آگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Amna_@Malik
 

اللّٰہ کی قائم کردہ حدود بندے کو گناہ کی دلدل میں گرنے سے بچا لیتی ہیں ،سو بندوں ان حدود کے نزدیک بھی مت جاؤ کیا پتا تم پر گندگی کے چھینٹے آ جائیں ،پھر گندگی کو تو کچھ فرق نہیں پڑے گا مگر آپ ناپاک ضرور ہو جاؤ گے
سیدہ سویرا ضیاء😊

Amna_@Malik
 

یا جو محبت کرتا ہے اس کو محبت اور وہ محبت کو چھوڑ سکتا ہے شاعر کا ایک شعر محبت کے لیے روتا ہے اور دوسرا محبت کو چھوڑنے کا دعویٰ لئیے روتا ہے محبت آسیب جیسی ہے جس کے مقدر میں ہو اس پر چھا جاتی ہے کبھی نہ چھوڑنے کے لئیے
سیدہ سویرا ضیاء

Amna_@Malik
 

سنا ہے آپ کو ہم سے لاکھ گناہ بہتر لوگ ملے ہیں۔
پر آپ کو پھر بھی یاد ہماری آتی ہے ان کے ساتھ کے باوجود۔
#ہم تو کڑوروں میں ایک ہیں لاکھوں سے ہمارا کیا مقابلہ ۔ہم تو پھر ہم ہیں۔😏😌😋😋😋😋👀👅

Amna_@Malik
 

ایک تو مجھے منانا نہیں آتا ۔۔۔
اوپر سے سارے ناراض ہوئے بیٹھے ہیں۔
#koi do char maskay he bta do dialogue jo suna ka mna loon. sab ko😂😑😅.a5.d5

Amna_@Malik
 

ہن ساڈے اسٹیٹس ویکھ کے کم چلائو۔
گزر گیا وقت تہانوں لفٹ کران دا ہن دکھ منائو۔
#تہاڈی اکڑ ساڈے نال سی بنائو ہن مطلب دے یار ساڈے تا ہر اک دوست خاص اے
😊😋😏

Amna_@Malik
 

وہ جو اپنا بنا کر راہ میں تنہا چھوڑ گئے تھے ۔
آج کہہ رہیں مبارک ہو آپ کو بھی کوئی مل گیا ۔
# ہماری بے لوث محبت نے مغرور کر رکھا ہے ورنہ آپ کو معمولی سے انسان ہیں

Good night
A  : Good night . خود بھی نماز پڑھیں اور اپنے ارد گرد موجود بچوں اور تمام لوگوں - 
Mr .and Mrs .Malik in future 🙈💞💕💕💕🍃🌺🍃...😇
A  : Mr .and Mrs .Malik in future 🙈💞💕💕💕🍃🌺🍃...😇 - 
Amna_@Malik
 

I am not according to your choice .
Thats not my problem go and find someone else .
b'coz i am me and can't change myself for anyone.
😏😛😜
#ziddi sher🐯

Amna_@Malik
 

وہ جن کی نظروں میں ہم برے ہیں ۔
تھوڑا سا سینٹائزر اپنی آنکھوں میں بھی ڈال لیں۔
😋😋👀👻.d5

So called frishty insaan👻👹
A  : So called frishty insaan👻👹 - 
Aisa log apne qadr brhata nhi ganwa deta hain stupid ppl intentially jo krn😋😋👎
A  : Aisa log apne qadr brhata nhi ganwa deta hain stupid ppl intentially jo - 
You can't break me also 😏💪👊
A  : You can't break me also 😏💪👊 - 
Funny joke
A  : Luv is easy but Queen is busy .and i am sher 🐯😉😂😂😂😋😋 - 
Amazing I LOVE ALLAMA  IQBAL 😍😍😍
A  : Amazing I LOVE ALLAMA IQBAL 😍😍😍 -