وہ لوگ جو کبھی ہم سے سچی محبت کے دعوے کرتے تھے۔ آج سر عام بے غیرتی کا تماشا لگائے بیٹھے ہیں۔ #فخر ہے ہمیں اپنی ضد اور انا پر جو اتنی الجھنوں سے ہمیں بچائے بیٹھے ہیں☺😊😋😏
اپنی قربانی کے گوشت میں ان لوگوں کا حصہ اور حق بھی ادا کرین جن کو اس کی ضرورت ہے۔ نہ کہ ان کے گھر جھوٹی شان کے لیے جو ہفتے بعد اس گوشت کو کوڑے میں پھینک دیتے ہیں۔ #غریبوں اور سفید پوش لوگوں کی مدد کریں
آپ بھی بھول گئے ہمیں کوئی کمال تو نہیں کیا ہمیں عادت ہے لوگوں کے بدلتے رویے دیکھنے کی۔ 😏 #بدلتے دیکھیں ہیں اپنے غیروں سے کیا شکوہ کرنا۔so be happy and ignore selfish ppl😉
MERA SARA BHION AUR BEHNO KO EID MUBARAL .JINHON NA WISH KIA HA JA LOVE YOU SO MUCH 😍😍😍😍😍😍😍😍 ALLAH PAK AP KO HMESHA KHUSH RKHAIN AP KE TMAMA NAIK KHWAISHAT QABOOL FRMAIN.AMEEN.💞💕💕💕 AUR JO BHOOL GAYA HAIN BATMEEZ UN K LIYA BHE DUA 😀😊😇😇😇. #BAS DEKH LIA KITNA APNA SAMJHTA HO😋😋😋😷👻👻👻
تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الحضی مبارک ہو ۔ اللہ پاک اسے سب کے لیے باعث رحمت و شفاعت بنائیں۔اور دب کی نیک مرادیں پوری فرمائیں آمین۔ #HAPPY EID MUBARAK💞💕💕🐐🐂🐃
yes i'm materialistic who is not?! but your affection 😊your love😍your attention😀😄your happiness 😃☺is much more important for me 💞💕💕💕💕💕 #Do you understand Mr.Malik😍😛😋🙈
میں خود کو سچا مسلمان تو کہہ لیتا ہوں۔ پر پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے نہیں پڑھتا ۔ 😔😔😔😔 #کیا میں اپنے اللہ کو راضی کرنے کے لیے کم از کم ایک گھنٹا پورے دن میں نہیں نکال سکتا ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؛
ہم پانچ وقت کی نماز تو باقاعدگی سے پڑھتے نہیں۔😟 پھر اللہ سے شکوہ کیوں کرتے ہیں کہ اس نے ہماری خواہش پوری نہیں کی۔ 😔 #اللہ پاک تو بے عملوں کو بھی عطا فرماتے ہیں عمل کرو تو کیا ہی بات ہے۔ اللہ پاک جب ناراض ہوتےہیں توکسی سےر رزق نہیں چھینتے بلکہ سجدے کی طاقت چھین لیتے ہیں ۔اب آپ کب اللہ کو منانا شروع کریں گے؟؟؟😊☺😇😇😇