حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس شخص کو ایک دودھ سے بھرا پیالہ دیا اور کہا کہ اسے فلاں جگہ ایک بوڑھا آدمی ہے اسے دینا ہے ۔اور اس میں سے ایک قطرہ بھی نہ گرے ۔اور اگر اس سے گرا تو ساتھ جا فہے سپاہی اسے بازار میں جوتوں سے ماریں گے۔
اس نے پیالہ لیا اور چل دیا اور نظریں پیالہ سےنہ ہٹائیں اور سیدھا اس بزرگ کے پاس گیا اور اسے دودھ کا پیالہ دے آیا اور راستہ میں پیالہ سے نظریں نہ ہٹائیں۔
اب وہ واپس آیا اور کہا کہ میں کر آیا کام اور ایک بھی قطرہ نہیں گرا ۔اب اس نے سوال کا جواب پوچھا ۔
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا تم کیسے دے کر آئے اس نے کہا میں نے نظریں پیالے پر ہی رکھیں کیونکہ حکم تھا کہ ایک بھی قطرہ نہ گرے اور اگر گرتا تو سپاہیوں سے جوتے کھانے کا بھی ڈر تھا ۔
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا یہی تمہارے سوال کا جواب ہے ۔
💕💕💕نظروں کا پردہ۔💕💕💕
ایک شخص بازار میں کام کرتا تھا ۔اس نے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھا کہ میں بازار میں کام کرتا ہوں اور وہاں ہر وقت رش ہوتا ہے اور بہت سی عورتیں بھی ہوتی ہیں۔تو میں اپنی نظروں کو بد نظری سے کیسے محفوظ رکھوں؟
see next post .....to be continued
نہ تھیں کوئی بھی رنجیشیں بس عادتوں میں تضاد تھا ۔
انہیں پسند تھی شوخیاں اور ہمیں سادگی میں کمال تھا۔
😌😋😋😋
#ہم سادگی پسند لوگ😌👻💞💕💕
جمعتہ المبارک ہے ۔
اللہ پاک ہمارے گناہ بخش دیں اور ہماری تمام نیک خواہشات قبول فرمائیں اور تمام بیماروں کو شفا ءکاملہ عطا فرمائیں۔
آمین یا رب العالمین۔
♥♥♥
GOOD NIGHT
DON'T TRY TO FOLLOW OTHERS ANG GET JEALOUSE OF THEM.
JUST FOLLOW ISLAM AND MAKE YOUR OWN PERSONALITY UNIQUE AND IMPRESSIVE.
BE HAPPY WITH WHAT YOU ARE AND TRY FOR BETTER BY WORKING HARD .💪👀👍👌
PRAYER IS THE KEY TO SUCCESS.☝💞💕💕💕💕💕💕
woh jinhaa hum apna kahtay hain .😊💓💕
aksar wohi dil tor jata hain💔💘
once they make you happy and then left you sad 😞😋😒
مثال دیتے وقت شاعر سے ہو گئی بھول؛😅
کیا جناب کا چہرہ کیا گلاب کا پھول۔
"،....🌷
تیری تصویر میرا دل بہلا نہ سکے گی ۔
یہ تیری طرح مجھ سے شرما نہ سکے گی۔
میں بات کروں گی تو یہ خاموش رہے گی۔
یہ آرام کیا دے گی جو تڑپا نہ سکے گی۔
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
#AMNA MALIK 😉
دن کو مسمار ہوئے رات کو تعمیر ہوئے ۔
خواب ہی خواب فقط روح میں جاگیر ہوئے ۔
عمر بھر لکھتے رہے پھر بھی ورق سادہ رہا ۔
جانے کیا لفظ تھے جو ہم سے نہ تحریر ہوئے۔
#آمنہ ملک
اسی پہلے ہی کلے سآں ۔
تو احساس کرا گئی ایں۔
🐶🐳🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🎵🎶🎶🎶
یہ لڑکوں کو کیا عزت افزائی کروائے بغیر کھانا ہضم نہیں ہوتا؟؟
😕😒😋😋😋
اپنا آپ دکھا رہے ہوتے ہیں ماں باپ کی تربیت پر لعنت لے رہے ہوتے ہیں۔
تمام اہل اسلام کو میری طرف سے حج مبارک۔☺😊💞💕💕💕💕💕
DON'T TRY TO JUDGE ME.
I AM NOT A MATERIAL THING.
I AM A HUMMAN BEING .
WHO HAS THE SAME ABILITIES AS YOU HAVE .
#BUT the way of implementation is quite different.
😋😋😋😋😋
جب کوئی اپنا نظر نہ آئے جب کوئی سہارا مل نہ پائے ۔ جب بھی کوئی مشکل وقت آئے
اپنے رب کی بارگاہ میں جھک جانے وہ کسی اور کے سامنے جھکنے نہیں دے گا۔
صبح بخیر ۔اللہ اکبر
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
۔۔۔۔۔۔۔۔۔عشق کے پانچ نقطوں سے نکاح کا ایک نقطہ بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇😇
🍃🌺🍃🌺🍃🌺🌺🍃🌺🍃🌺🍃
#حلال رشتوں کی قدر کیجیے ۔ پاکیزگی ہر رشتے میں اہم ہے اور شرط اول ہے۔
💞💕💕💕💕💕👍
شہر ویران کی بستیوں نے یوں حیران کر دیا ۔
ہر ایک منافق چہرہ در عام بے نقاب
کردیا
#منافقت نہ کیجیے نہیں اچھے لگتے منہ پر کہہ دیجیے😊😇
AMNA MALIK....🙏
tenu pagl pun lagda aa chahat ha meri .
menu sahaan liye oxygen de zroorat ha teri ni 😛😜😉
#samjh aye oxygen is more important for breathing and life not you😂😂😂
بھائی جیسے بھی ہوں جتنا بھی تنگ کریں۔😛😜
بہنوں کی جان ہوتے ہیں۔😍😍😍😍
اللہ پاک سب بہنوں کے بھائیوں کو سلامت رکھیں۔آمین۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain