اگر آپ کا دل نماز میں نہیں لگ رہا تو ۔ خدا کے بندو دعاء کرو کہ آپ کو اللہ ہدایت عطا فرمائیں اور تمام مسلمانوں کو۔ دعا کرنے کے لیے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی۔🌸🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹 🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌱🌷🌷🌷🌱🌷🌷
عشا ء کی نماز پڑھنے کے بعد پرسکون نیند آتی ہے۔ہر پریشانی بھول جاتی ہے۔ دن پورا ہی تب ہو تا ہے جب عشاء کی نماز ادا کی جائے۔ ALLAH PAK HUM SAB KO PANCH WQT KA NAMAZI BNAIN AMEEN.☺😊
NAMAZ IS THE MEDICINE OF ALL PAINS . NAMAZ IS THE SOLUTION OF EVERY PROBLEM. NAMAZ IS THE WAY TO GET SUCCESS . NAMAZ IS THE WAY TO GET RELIEF. SO WHAT ARE WE DOING WITH SUCH A BLESSING? NAMAZ PRHAIN AUR KHUSH RHAIN ☺😊
شیطان نے ایک سجدے سے انکار کیا تو آج اس کا یہ حال ہے اور ہم پتا نہیں کتنے سجدے چھوڑ دیتے ہیں ۔ ایک دن میں ۔۔۔۔ حالانکہ وہ اتنا عابد تھا ۔ #point to ponder😟✋☝
گلاب کا پھول ہے ذرا نرمی سے توڑنا ۔ 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 جان بھی نکل جائی مگر نماز مت چھوڑنا ۔🌸🌹🌹🌹🌸🌸🌸🌹🌺🌺🍃🌱🍃🌱🌿☀🌺🌹🍂🍀🌱🌷 GOOD NIGHT ALLAH HAFIZ WITH A GOOD MESSAGE THINK ABOUT IT PLZZZZ.😊☺💞💕💕💕💕