الصلوتہ عماد الدین۔
نماز دین کا ستون ہے ۔
کیا ہم اس کو قائم کر رہے ہیں۔
آخرت میں سب سے پہلے اسی کا سوال ہونا ہے آخر
۔؟؟؟؟؟؟؟؟
جب کچھ سمجھ نا آئے نا
تو سجدے میں اپنے رب سے بات کر لیا کرو۔
پتا ہے جب اللہ ناراض ہوتا ہے نا تو رزق نہیں چھینتا نہ ہی کچھ اور
بلکہ وہ سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے۔
اگر آپ نماز نہیں پڑھ رہے تو اللہ آپ سے ناراض ہے اس بات کو سمجھیں اور نماز پڑھ کر اللہ پاک کو منائیں۔وہ تو رحمن ارو رحیم ہیں۔
🍃🌺🍃🌺🌺🍃🌺🍃🍃🍃🌺🍃🍃🌺
گناہوں سے یوں بچنے کی کوشش کرو جیسے ۔
راستے میں پڑے کانٹوں سے گزرتے وقت کرتے ہو۔
🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱🌹🌱
کچھ گناہ ایسے ہین جن کی معافی نہیں ہوتی
ان میں سے ایک زنا ہے اور آنکھوں کا زنا بد ترین زنا ہے۔
اس لیے کوشش کریں ان گناہوں سے بچنے کی۔
🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌹🌸🌹🌸🌹
برے دوستوں کی صحبت سے بچو ۔
کہیں وہ تمہارا تعارف نہ بن جائیں۔
🌸🌹🌸🌹🌸🌸🌸🌹🌹🌹🌸🌹🌸
#Grades don't measure intelligence and age doesn't define maturity#
Absolutely right👌
read somewhere ”Guzar jaye to lamha, guzarna paray to muddat”. Oh i felt that 🌻
😊☺😃👻👻
Stop Overthinking, realize that you cannot control everything. Stop worrying and stressing yourself about what you should have or could have done differently in the past, and find peace in the present. ❤️
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
A person said: "Allahu Akbar". In the few seconds said: "La ilaha illallah". Then immediately after that said: "La ilaha illa anta subhanaka inni kuntu min-adh-dhalimeen". Again, few seconds later, said: "Subhanallahi wa bi hamdihi - Subhanallahil 'Adheem". This way, 70, 000 good deeds (thawab) were earned, Ma sha Allah.!😇❤.
And this person is you.❤✨
جیل کا مطلب ایک ایسی جگہ جہاں مومن اپنی مرضی خواہش کا غلام نہیں ھے بلکہ وہ اللہ کی مرضی اور حکم کا پابند ھے ایک مومن شتربےمہار کی طرح ازاد نہیں ھے کہ جو جائز ناجائز وہ چاھے کرتا رھے ایمان کا مطلب ومقصد ہی یہی ھے کہ ہم بےچوں وچراں اللہ عبادت واطاعت کریں اور اس کے ایک ایک حکم کی فرمانبرداری کریں،اور دنیا کو صرف کافر ہی اپنی خواہشات نفس عیاشی کا مرکز سمجھتاھے اس لئے اس حدیث میں کہا کہ دنیا کافر کے لئے جنت ھے" کہ کافر اسکو عیاشی کی جگہ سمجھتاھے مومن اس دنیا کو امتحان گاہ اور دارالعمل سمجھتاھے جو دنیا کی اصل حقیقت ھے۔۔۔۔۔
DUNIYA KIA HA?
پردہ۔۔۔۔ عورت نامحرم سے اپنا چہرہ،اور مکمل جسم چھپائے،اور اپنا بناؤ سنگھار سب کچھ۔۔۔۔ جو عورت نامحرم کو اپنا چہرہ نہیں دکھا سکتی وہ محبت، پیار، بوائے فرینڈ، اور اس طرح کی خرافات کیسے کر سکتی ھے؟اور جب عورت بے پردہ ہوئی تو اس کی عزت وعصمت کچھ بھی باقی نہیں رہی۔۔۔۔اور خود عورت بھی غلط راستوں پر چلنے لگی اور یہ دور بے حیائی،عریانی،فحاشی کا فتنہ پرور دور ھے۔۔۔جس کے بارے میں قرب قیامت کے حوالے سے کہا کہ زنا عام ہوگا۔۔۔اللہ ہماری عورتوں کو بےپردگی اور بے حیائی وبدکاری سے محفوظ فرمائے۔۔۔۔امین۔۔۔۔
تم سے جانا کہ اک کتاب ہوں میں
حرف در حرف لا جواب ہوں میں
حسرت موسم گلاب ہوں میں
سچ نہ ہو پائے گا وہ خواب ہوں میں
آپ نے اعتبار ہی نہ کیا
میں تو کہتا رہا سراب ہوں میں
مجھ سے اپنی نمی نہ سوکھ سکی
آپ کہتے ہیں آفتاب ہوں میں
ہو کے موجود بھی نہیں دکھتا
وہ اماوس کا ماہتاب ہوں میں
اس سے ملتے نہیں اصول مومن
چاہتا جس کو بے حساب ہوں میں
Jab duniya dil dukhana laga na .
Tu ALLAH SA raabta qaim kr lo woh kabhe bhe tanha nhi chorta .
NAMAZ MA USS SA BAATUEN KR KA DAIKO WOH KABHE IGNORE NHI KRTA .SUNANA SA MANA NHI KRTA
🌸🌸🌸🌹🌹🌹🌹🌸🌸🌸🌸
Kabhi kaisi khamooshi ki suni hai cheekh woh pukaar apney??
Nahi na
Toh phir ap kiya jano sabar ki haqeeqat kiya hoti hai
🔶🔷🔸🔹🔸🔸🔹🔸🔷🔶
No matter how you feel..get up dress up and show up.o.Never give up.😎😎
Cover your sadness with a smile no one cares about it😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain