We can't figure out what is going through a person's life. He hides a lot behind the beautiful smile as all we do. We don't know whether this life is a fortune or a burden for a person. Concluding that all we can do is pass a smile for positive vibes. Help them with the burden just by smiling at them, hugging and giving beautiful remarks. Ease each other burden. Be nice with people around you. Be informed by ur loved ones. Ask them frequently how r u.. How u feel etc. Make your love ones be happy 😍your parents siblings and frndz....
لوگ تو آتے جاتے رہتے ہیں کوئی مل گیا تو کوئی بھیڑ میں کھو گیا کسی نے چھوڑ دیا تو کسی کو چھوڑا گیا بس اک یہی دھیان رہے کہ اللّہ نہ کھو جاۓ اگر اللّٰہ کھو گیا تو انسان اپنا آپ کھو بیٹھتا ہے اور یہ سب سے بڑا خسارا ہے۔۔۔۔۔ ! ❣️ ☀☀☀☀☀☀☀☀☀☀☀☀
بڑی ہمت چاہیے اللّه کے گھروں کو شہید کرنے کے لئے ۔۔۔ ۔جہاں 30 سال اذانیں ہوئی ہوں ، تروایح ہوئی ہو ، ہزاروں نیک لوگ اعتکاف کیلئے بیٹھے ہوں، لاکھوں قرآن مجید پڑھے گئے ہوں ، جس کے در و دیوار ذکر اذکار کے شاہد ہوں ۔ ۔ ۔ بڑی ہمت چاہیے ایسے در و دیوار گرانے کے لئے جن پر کلمہ لکھا ہو ۔۔۔ اللّه اور رسول صلی اللّه علیہ وسلم کا نام لکھا ہو ۔ ۔ ۔ جس در و دیوار کے اندر قرآن کے نسخے رکھے ہوں اور ممبرِ رسولﷺ سجا ھوا ہو ۔ ۔ ۔ بڑے سے بڑے گناہگار انسان کے ہاتھ کانپ جائیں مسجدوں کو شہید کرتے ہوے ۔۔۔۔ لیکن اگر کسی کے ہاتھ نہیں کانپے تو مندر بنانے اور مسجدیں ڈھانے والے منافقوں کے نہیں کانپے اسلام آباد میں “ مسجد توحید “ مسمار کر دی گئ.