Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

اکثر لوگوں کو ہم پسند نہیں ہیں تو کیا اب۔
ہر ایک کو ملتے وقت اپنا انداز بدل لیں۔
#ہم بدلتی رتوں کے ساتھ نے اللہ کے حکم سے بدلتے ہیں۔

بس ہمارے شوق الگ ہیں۔☀🌚
A  : بس ہمارے شوق الگ ہیں۔☀🌚 - 
Good night
A  : GOOD NIGHT . MY SILENCE IS MY ATTITUDE .👻 - 
Be confident and believe in yourself you can do everything👍
A  : Be confident and believe in yourself you can do everything👍 - 
💕۔۔حکایات رومی۔۔💕
A  : 💕۔۔حکایات رومی۔۔💕 - 
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔آمین
A  : اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔آمین - 
Amna_@Malik
 

کیا گالی دیتے وقت ہم سوچتے ہیں کہ اس کا انجام کیا ہو گا؟
کیا ہم بچھو کا ڈنک برداشت کر پائیں گے ۔
اپنی قبر میں برے اعمال لے کر جائو گے تو انجام بھی برا ہی ہو گا۔

مسجد بھی کیا کمال کی جگہ ہے اقبال
وہ امیر اور غریب سب بھیک مانگتے ہیں۔💞💕
A  : مسجد بھی کیا کمال کی جگہ ہے اقبال وہ امیر اور غریب سب بھیک مانگتے ہیں۔💞💕 - 
Amna_@Malik
 

🌷 رسولﷺ نے فرمایا:
" آگاہ ہو جاؤ! کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں سوال ہو گا. (صحیح البخاری، کتاب الاحکام، 7138)"
🌷 اللہﷻ کا فرمان ہے:
"اے ایمان والو ! اپنے اپکو اور اپنے گھر والوں کو آگ سے بچاو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں. (سورہ التحریم 6)"
🌷بیشک اولاد کا ہونا اک بڑی آزمائش ہے اس آزمائش میں پورا اتریں اولاد کی اچھی تربیت کریں دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات پہ زور دیں نماز کا پابند اور بڑوں کا ادب کرنے والا بنائیں ایسا نہ ہو دنیا کے دیکھاوے اور دوڈ میں آپ اپنی اور اپنی اولاد کی آخرت خراب کر بیٹھیں اور بروز محشر آپکی اولاد آپکا گریبان پکڑے.🌷
⌛🔗⌛🔗⌛🔥

Amna_@Malik
 

❓آپ نے اسکی شادی میں دیر کر کے اسے فتنے میں مبتلا کروایا
❓آپ نے اسے گانے سننے کی عادت ڈلوائی
❓آپ نے اسے)خاص کر کے بچیوں کو(ستر و حیاء کی تعلیم نہیں دی
❓آپ نے اسے گندے لباس کی عادت دلوائی
❓ آپ نے اسے بڑوں اور رشتوں کا ادب کرنا نہ سکھایا
*جی! وہ اس دن اپکی اولاد ہونے پرُ افسوس کرے گا اور کہے گا کہ انھوں نے مجھے اس آگ سے نہیں بچایا آج انکی وجہ سے میں جہنم کا مستحق بنا*

Amna_@Malik
 

🔗⌛🔗⌛🔥🔗⌛
*_🔊بچے کی شکایت🔊_*
❗بچہ روز قیامت والدین سے یہ شکایت نہیں کریگا کہ آپ نے مجھے سفر و سیاحت نہیں کروائی
❗یا آپ نے ہمیں کھلونےاور مہنگا موبائل نہیں دلوائے
❗نا یہ شکایت کرے گا کہ اپ نے مجھے ڈاکٹر انجینئر نہیں بنوایا .
❗نا یہ شکایت کرے گا کہ آپ نے اسے اے لیول او لیول مہنگے اسکول میں نہیں پڑھایا
❗نا یہ شکایت کرے گا کہ آپ نے اسے عالی شان گھر میں نہیں پالا
❓مگر قیامت کےدن وہ آپکی گردن ضرور پکڑے گا کہ آپ نے اسے نماز کے لئے جاگنا نہیں سکھایا
❓آپ نے اسے برائی سے بچنا نہیں سکھایا
❓آپ نے اسے قرآن و دین اسلام کی تعلیم نہیں دی
❓آپ نے اسے برے لوگوں کی صحبت سے نہیں بچایا

Amna_@Malik
 

تم روٹھ بھی جائو تو کیا کیا جائے؟
ہمیں روٹھنے منانے کی عادت نہیں ہے۔
ہم وقتی غصے کو خود پر حاوی نہیں کرتے۔
دل صاف رکھتے ہیں اس لیے بار بار بات کرتے ہیں۔
آپ ناراض بھی ہوں ہمارا مزاج ویسا ہی رہے گا ۔
کیونکہ ہم دوسروں سے تھوڑا مختلف انداز رکھتے ہیں۔
AMNA MALIK.☺😊😏

Funny joke
A  : انداز نرالے ہیں آخر لاہور والے ہیں۔😊😁 - 
Amna_@Malik
 

"باجی کتنی عجیب بات ھےنا ؟؟ وہ چھوٹی سی بچی مجھے گھورتے ھوۓ ھوۓ کہہ رہی تھی
میں نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا
کہنے لگی باجی۔۔۔۔۔ایک مرد کا،ایک باپ کا، ایک بھائی کا ،ایک شوہر کا۔۔۔۔کیا گیا گناہ بیٹی کے خسارے میں ہی کیوں آتا ھے کیون بیٹی ہی تاوان ادا کرتی ھے ۔۔؟؟ ہر بار ۔۔۔۔بیٹی!!مجھے تعجب ھوا تھا کہ چھوٹی سی بچی بھی یہ سوچتی ھے خیر میں نے گہری سانس لے کر کہا
پتا ھے بچے بیٹی کتنی عظمت والی ھے ہر روپ میں عظیم ھے ایک شخص جب کسی کی بیٹی کو نقصان پہنچاتا ھے اسکی زندگی تباہ کرتا ھے اسکے ساتھ زیادتی کرتا ھے تو رب کعبہﷻ اس گناہ کہ بدلہ اس ہی سے لیتا ھے یہ سب اسکی بیٹی کے ساتھ ھوتا ھے تاکہ اسے بھی پتا چلے بیٹی کی بربادی ھوتی کیا ھے"
مولا سب کی بچیوں کو سلامت رکھے
ALLAH PAK KA AZAAB SA DARO.☝

Amna_@Malik
 

، فیسبک چلاتی ہے پتہ نہیں کتنے یار ہوں گے".. اگر کسی لڑکی کو ڈانس میں انٹرسٹ ہے تو "دیکھو تو مجرا کرنے والے آج بھی موجود ہیں ، اس کے باپ میں حیا ہی نہیں ہے لگتا" اگر کوئی اداس رہتی ہے تو سمجھا جاتا ہے کہ ضرور عشق میں دھوکہ ملا ہے۔۔ کوئی روتی ہے تو "اپنے یار سے ناراض ہوگی تبھی آنسو بہا رہی ہے"...
ارے کسی کو تو جینے دو یار__ کیا پتہ کوئی پہلے زندگی سے کتنا تنگ ہے۔۔ کیوں موت سے پہلے کسی کی زندگی کو جہنم بنا رہے ہو تم لوگ؟ شاید سب کے نزدیک اچھی لڑکیاں وہی ہوتی ہیں جو پیدا ہوتے مر جائیں!! 🙂🖤

Amna_@Malik
 

______________"لڑکی ہونا"🖤🥀
لڑکی ہونا اتنا بھی آسان نہیں ہے۔۔۔نظر چاہے جس کی بھی بری ہو۔۔ غلطی چاہے کسی کی بھی ہو۔۔ برا آپکو کہا جائے گا۔۔۔ اگر کسی سے بات نہیں کی جائے چپ رہا جائے تو پتہ ہے لوگ کیا کہتے ہیں "دیکھو تو اکڑ ذرا اس کی، ہے کیا اس میں ایسا جو اکڑ رہی ہے" اگر سب سے بات کر لی جائے تو پتہ ہے کیا سننے کو ملتا ہے؟؟ "ارے کس بندی کی بات کر رہے ہو، پاگل ہے وہ تو شوخی سی، ہر کسی سے فرینک ہے"-___ اگر کوئی لڑکی فیشن کرتی ہے تو اسکو کہا جاتا ہے"کونسا یار ہے تیرا جو اتنا سجتی ہے؟ آخر دکھاتی کس کو ہے یہ؟؟ ماں اس کو کچھ سمجھاتی نہیں ہے؟؟ " اگر کوئی لڑکی سمپل رہتی ہے تو کہا جاتا ہے "اس کی تو شکل دیکھنے کے قابل نہیں ہے، ارے کون لے گا تجھے؟ کچھ کھایا پیا کر" __ کوئی سوشل میڈیا یوز کرتی ہے تو "ارے کتنوں کے ساتھ چکر ہوگا اس کا، فیسبک چلاتی ہے پتہ

World is just a puzzle 😴
A  : World is just a puzzle 😴 - 
Amna_@Malik
 

وہ جو میری موت کے منتظر تھے ان سے کہہ دو بدعائیں بے اثر ہو گئیں ہیں۔
میری ماں کی دعائیں ان کی نیتوں پر غالب آ گئی ہیں۔
#جو دوسروں کا برا چاہتے ہیں اکثر منہ کی کھاتے ہیں۔

لوگ کتنے ایک شخص میں مل جاتے ہیں😏
A  : لوگ کتنے ایک شخص میں مل جاتے ہیں😏 - 
Sahi baat ha 😶😶😴😴😴
A  : Sahi baat ha 😶😶😴😴😴 -