اسی طرح زید نے حامد سے پوچھا!!
تم کہاں کام کرتے ہو؟؟
حامد : فلاں دکان میں!!
ماہانہ کتنی تنخواہ دیتاہے؟؟
حامد:18000 روپے!!
زید: 18000 روپے بس،تمہاری زندگی کیسے کٹتی ہے اتنے پیسوں میں؟؟
حامد ۔گہری سانس کھینچتے ہوئے ۔ بس یار کیا بتاوں!!
میٹنگ ختم ہوئی!!
کچھ دنوں کے بعد حامد اب اپنے کام سے بیزار ہوگیا ، اور تنخواہ بڑھانے کی ڈیمانڈ کردی، جسے مالک نے رد کردیا، نوجوان نے جاب چھوڑ دی اور بے روزگار ہوگیا،پہلے اس کے پاس کام تھا اب کام نہیں رہا!!!
ذرا غور فرمائیں اگر ہم کسی کو حوصلہ یا ہمت نہیں دے سکتے یا اس کے لیے اچھی بات یا نصیحت نہیں بول سکتے تو اس کی دل آزاری یا طنز کا بھی کوئی حق نہیں۔۔
ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟
ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!!
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﺎﮞ ﻭ ﭘﯿﭽﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﯽ ﺑﻨﯽ!!!!
ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮﺑﻌﺪ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﮐﺎﺷﻮﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼﮐﺎ ﻣﻨﮧ ﻟﭩﮑﺎ ﮨﻮﺍﭘﺎﯾﺎ، ﭘﮭﺮﺩﻭﻧﻮﮞﮐﺎ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻟﻌﻨﺖ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮨﻮﺋﯽﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﻃﻼﻕ ﺩﮮﺩﯼ!!!!
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯽ ﺷﺮﻭﻋﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺋﯽ؟؟؟
ﺍﺱ ﻓﻀﻮﻝ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﯿﺎﺩﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﺋﯽ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ!!!!
اسی طرح زید نے حامد سے پوچھا
![رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے اور بتاتے ہیں مجبوریاں"''"اف "م
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفاکیوں نہیں کہتے🙂💔](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/9d62eae3-79f8-499e-ad33-64da599fbeec.jpg)
....
وقت کے کیلنڈر پر، ہر کسی کے حصے کی۔۔۔
داستاں تو رہتی ہے، صورتیں نہیں رہتیں۔۔۔🧡💔🧡
.
*ایک مسجد کی دیوار پہ لکھا خوبصورت جملہ اگر تم گناہوں سے تھک گئے ہو تو اندر آجاؤ خدا کی رحمت تمہارے انتظار میں ابھی تک نہیں تھکی...!!🥀*
✍️پیــــاری بـــاتیں🥀
میں جب بچہ تھا
تو اکثر
کھلونے ٹوٹ جاتے تھے
میرے رونے پہ
ماں اکر
کھلونے جوڑ دیتی تھی
سنا ہے ماں سے بھی بڑھ کر
تجھے الفت ہے بندوں سے
تو
آکر جوڑ دے یا رب
میں خود کو توڑ بیٹھا ہوں
#Allah hu AKBAR❤️
فقط ایک کا ہی ہونے میں حسن بندگی ہے
جو روز قیبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.
❤️🔥malik
جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نا ہونے کا۔
🥺😞💔
جیسے بارش فضا سے دھول اور مٹی صاف کرتی ہے...!
ویسے ہی استغفار روح سے "گناہوں" کو دھوتا ہے...! 💓💯
![Beautiful Structures image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/db8d14d7-f88a-4780-b876-ae60f2afb232.jpg)
![Funny joke](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/funny-joke-a3e80ac6-76e7-49aa-b8cf-6a2a901d1b85.jpg)
![اپنے ماں باپ کى آنکھوں کے تارے ہو تم✨
کسى اور سستى شخصیت کے لیے ٹوٹ مت جانا⚠️](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/344afcfa-73e9-4373-9253-810f1192519b.jpg)
![آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ______🍂](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/f1b3cd48-ddd7-4d94-a6e9-adf2838b3d61.jpg)
![Digital Art image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/e78a4a4d-c6f7-4080-9daa-94eba44d3f69.jpg)
مدت ہوی کہ اپ نے دیکھا نھیں مجھے 🍂
مدت کہ بعد اپ سے دیکھا بھی نھیں جاے
گا⚡
![مقدّر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ.
عمر گُزار دیتے ہیں___ معجزے کے انتظار میں...!!!](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/6bd1fff4-2e79-41dc-a7cb-cc1e1e6c9c86.jpg)
Happy birthday to my dear brother May Allah protects uh from evil eyes and blessed uh with all His blessings ,happiness and succes in life .
Many many returns of the day .😍☺️❤️❤️🌺🌺🌺🌺you arr my best brother😍stay blessed and happy May Allah fulfilled all ur desires .Ameen
وقت ہمیشہ رک جاتا ہے،تحریروں میں تصویروں میں🍂
لوگ نکل جاتے ہیں آگے اپنی اپنی تقدیروں میں🖤
![Memes & Satire image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/ebbe4042-3be0-480c-b808-485b2b16c505.jpg)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain