When you start giving importance to others more than yourself, you are already defeated.
#Goodevening
ہمیشہ یہ دکھاوا کریں
کے آپ ٹھیک ہیں
چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے.
آپ کی رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے..!💕
میرے دل میں تیری یاد کا رآج ہے 💞محـﷺـمد❤اللہﷻ💞 ذہن تیرے تصور کا محتاج ہے🤲🏻
اک نگاہ کرم ہی میری لاج ہے ❤️
لاج نبھانا تیرا کام ہے💞یا رسول اللّه❤️
رب اور بندے کا رشتہ ازل سے ہے ابد تک ہے ،
یہ ہی باقی ہے ، باقی سب فانی ہے ...
ساری دنیا اکھٹی کر کے بیٹھ جائیں ، اپنے دکھ بتائیں،
روئیں ، چلائیں ، دہائیاں دیں ،
یقین کریں اطمینان نہیں ملے گا...
لیکن بس ایک آنسو بارگاہِ الہٰی میں بہا دیں...
اللہ کا کرم فضل ، رحم اور اطمینان سب ہی تو مل جائیگا! 🖤🙂
Understand everone's rmotions but priortise Yours 🙃✌️
محبت تو وہ ہے❣️
جس میں کسی کے ملنے کی
امید بھی نہ ہو😓
مگر
پھر بھی انتظار ہو!!!!😍🥀
°•✷
☆🔗"____🔥"✩ ʈhə ɑʈʈıʈudə, ıs vəɽɣ♥ important.💫Bəcɑʋsə, yoʋɽ bəhɑvıoɽ rɑdıɑʈəs how yoʋ fəəl.☆👑
"☆"____ 💦
مجھے اکیلے رہنا پسند ہے جہاں میری ذات کے علاوہ کوئی نہ ہو______!!!
کیونکہ میں ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں.💔🥀🙂
کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔
Never say "no one likes me"
Always say "no one is like me "✌️😁
# selfinvestment is better
Vibe alone ✌️untill you are valued🙃
اپنی پسندیدہ چیز سے دستبردار ہونا اذیت کی آخری
حد ہوتی ہے اور اس اذیت کو سہہ جانا ہی صبر ہے __!
💞🌷🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain