نماز وہ ہے جو دل کا سکون ہے روح قرار ہے ۔آذان کا جواب ہے ۔ مومن کی معراج اللہ کا احسان ہے ۔ فرض ہے اس پر جو مسلمان ہے۔ نماز کی پابندی اختیا ر کریں اللہ پاک تمام مصیبتیں دور فرما دے گا ۔ ان شاء اللہ
تم لوگوں کو خوش ریکھ کر واقعی بہت خوشی ہوتی ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے اپنے بہن بھائیوں کو خوش دیکھ کر ۔ اللہ پاک آپ سب کو اورتمام مسلمانوں کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین۔ ☺😊😀😁😃😄
پہلے جو لوگ مجھے کہتے تھے کہ بہت کیوٹ باتیں کرتی ہو۔ اب وہی لوگ کہتے ہیں کتے کی طرح بھونکتی ہو۔ #بتانے کا مقصد یہ کے کہ FIRST IMPRESSION IS NOT THE LAST IMPRESSION ALWAYS.😏😎😴😴
مضائقہ ہے.. اور ایک اورحقیقت.. جب گناہ چھوڑتے ہیں نا تو بہت تکلیف ہوتی ہے .. بہت رونا آتا.. کچھ عرصہ ایسے لگتا کہ ہم کس دنیا میں آگئے.. یہ ہماری جگہ نہی.. واپس اسی طرف بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں.. گناہ وہاں دور کھڑے ہماری بے بسی پہ ہنس رہا اللہ کے ذکر کو معمول بنا لیں ۔☺😊🌼🌼🌹🌹🌹
گناہ کی لذت کے بارے میں معلوم ہے........؟ کتنی لذت ہوتی ہے گناہ میں.........؟ جانتے ہیں گناہ کرتے ہوئے ہمیں بہت اچھے سے معلوم ہوتا کہ گناہ کر رہے ہیں مگر مسلسل کررہے ہوتےہیں.................. پتہ ہے کیوں.. ؟۔ کیونکہ گناہ بہت پرکشش اور اپنی لذتوں کی وجہ ہر انسان کو اپنی جانب کھینچتا ہے.. اور انسان بنا کوئی ردعمل دینے کے اسکی طرف کھینچا چلا جاتا.. اور معلوم ہے جب ضمیر کی عدالت لگتی ہے تو ہمیشہ ضمیر کو یہ کہہ کر خاموش کرا دیا جاتا کہ تم کیا جانو.. یہ سب میری ضرورت ہے..سب کرتے ہیں اگر تھوڑا بہت میں کر لوں تو کیا