There is a difference between giving up and knowing you've had enough. Never tolerate pain just to make someone stay in your life. If they're not treating you right anymore, be willing to walk away and leave them.💜💜 #BE STRONG
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 13-14 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور بلاشبہ یقینا ہم نے تم سے پہلے بہت سے زمانوں کے لوگ ہلاک کردیے، جب انھوں نے ظلم کیا اور ان کے پاس ان کے رسول واضح دلیلیں لے کر آئے اور وہ ہرگز ایسے نہ تھے کہ ایمان لاتے۔ اسی طرح ہم مجرم لوگوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔ ۞ پھر ان کے بعد ہم نے تمہیں زمین میں جانشین بنادیا، تاکہ ہم دیکھیں تم کیسے عمل کرتے ہو۔ ۞
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 11-12 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور اگر اللہ لوگوں کو برائی جلدی دے انھیں بہت جلدی بھلائی دینے کی طرح تو یقینا ان کی طرف ان کی مدت پوری کردی جائے۔ تو ہم ان لوگوں کو جو ہماری ملاقات کی امید نہیں رکھتے، چھوڑ دیتے ہیں، وہ اپنی سرکشی ہی میں حیران پھرتے ہیں۔ ۞ اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو اپنے پہلو پر، یا بیٹھا ہوا، یا کھڑا ہوا ہمیں پکارتا ہے، پھر جب ہم اس سے اس کی تکلیف دور کردیتے ہیں تو چل دیتا ہے جیسے اس نے ہمیں کسی تکلیف کی طرف، جو اسے پہنچی ہو، پکارا ہی نہیں۔ اسی طرح حد سے بڑھنے والوں کے لیے مزین بنادیا گیا جو وہ کیا کرتے تھے۔ ۞
بیٹیوں کو برا نہ سمجھو اور نہ بیٹی والوں کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بھی چار بیٹیاں تھیں۔ جو اپنی بیٹی کی آمد پر کھڑے ہو جاتے تھے ۔ ☺😊😇😇😇👈
بیٹیوں کو زحمت نہ سمجھیں یہ اللہ پاک کی خاص رحمت ہوتی ہیں۔ ہر کسی کی قسمت میں بیٹیاں نہیں ہوتیں ہر کوئی خوش قسمت نہیں ہوتا ۔ # بیٹیوں سے محبت اور خلوص سے پیش آئو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain