القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 18 ترجمہ: اور وہ اللہ کے سوا ان چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ انھیں نقصان پہنچاتی ہیں اور نہ انھیں نفع دیتی ہیں اور کہتے ہیں یہ لوگ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہیں۔ کہہ دے کیا تم اللہ کو اس چیز کی خبر دیتے ہو جسے وہ نہ آسمانوں میں جانتا ہے اور نہ زمین میں ؟ وہ پاک ہے اور بہت بلند ہے اس سے جو وہ شریک بناتے ہیں۔
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 16-17 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کہہ دے اگر اللہ چاہتا تو میں اسے تم پر نہ پڑھتا اور نہ وہ تمہیں اس کی خبر دیتا، پس بیشک میں تم میں اس سے پہلے ایک عمر رہ چکا ہوں، تو کیا تم نہیں سمجھتے ؟ ۞ پھر اس سے زیادہ کون ظالم ہے جو اللہ پر کوئی جھوٹ باندھے، یا اس کی آیات کو جھٹلائے۔ بیشک حقیقت یہ ہے کہ مجرم لوگ فلاح نہیں پاتے۔ ۞
القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس آیت نمبر 15 ترجمہ: اور جب ان پر ہماری واضح آیات پڑھی جاتی ہیں تو وہ لوگ جو ہماری ملاقات کی امید نہیں رکھتے، کہتے ہیں کوئی قرآن اس کے سوا لے آ، یا اسے بدل دے۔ کہہ دے میرے لیے ممکن نہیں کہ میں اسے اپنی طرف سے بدل دوں، میں پیروی نہیں کرتا، مگر اسی کی جو میری طرف وحی کی جاتی ہے، بیشک میں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں تو بہت بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔
کتنا عجیب اور embarring feel ہوتا ہے جب آپ اتنی لمبی تقریر کرو اور آگے سے جواب آئے۔ Hmmm. Ok . Sahi .theek 😥😥😥😧 #itna thunda reply bnda ap sochan lag painda avain e bizti krwai😂😂
I am the loser of the چیلنج۔ For winner HAIDAR : BHAI ALLAH PAK AP KE TMAM NAIK KHWAISHAT QABOOL FRMAIN..AP KO HMESHA KHUAH RKHAIN.DUNIYA AUR AKHIRAT MA AP KO KAMYABE SA HAMKINAR KRN .AP KO AUR AP KA GHR WALON KO BAIT ULLA KE ZIARAAT NASEEB HO. AP PR RAHMATON KA NAZOOL HO AUR AP KE TMAM DILY MURADAIN POORY HOON. AMEEN SUMMA AMEEN YA RAB UL AALAMIN. STAY BLESSED AND HAPPY ALWAYS😇😇