Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

مختصر سنو گے خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں۔☺😊
A  : مختصر سنو گے خلوص منہ پر مارے جاتے ہیں۔☺😊 - 
کم از کم دوسروں کو انسان تو سمجھو😏
A  : کم از کم دوسروں کو انسان تو سمجھو😏 - 
Funny joke
A  : Try to spread happiness not illusions.☺😊😀😁😃😄👻 - 
Being different is good if you are better .☺😊
A  : Being different is good if you are better .☺😊 - 
وقت پر چھوڑ دو حقیقتیں خود واضح ہوں گی ۔
A  : وقت پر چھوڑ دو حقیقتیں خود واضح ہوں گی ۔ - 
ہمیں گوارہ نہیں ہم لوگوں جیسے بنیں ہم اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔😏
A  : ہمیں گوارہ نہیں ہم لوگوں جیسے بنیں ہم اپنی ایک الگ پہچان رکھتے ہیں۔😏 - 
خوشیاں تو ہر کسی سے بانٹ لیتے ہیں دکھ بس ایک ہی سنتا ہے۔😍😍😍
A  : خوشیاں تو ہر کسی سے بانٹ لیتے ہیں دکھ بس ایک ہی سنتا ہے۔😍😍😍 - 
Right g 👌
A  : Right g 👌 - 
ہم سچ بول کر بغاوت مول لے لیتے ہیں پر جھوٹ بول کر اپنی ضد نہیں چھوڑتے چاہے آپ کی خوشی کے لیے ہار مان جائیں۔
A  : ہم سچ بول کر بغاوت مول لے لیتے ہیں پر جھوٹ بول کر اپنی ضد نہیں چھوڑتے چاہے - 
ضد میں ہم سے زیادہ کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا اور ڈھیٹ تو ہم رج کے ہیں😏😏😋
A  : ضد میں ہم سے زیادہ کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا اور ڈھیٹ تو ہم رج کے ہیں😏😏😋 - 
جو اس کی بیوی ہو😏😏😋
A  : جو اس کی بیوی ہو😏😏😋 - 
Amna_@Malik
 

آتا نہیں ہے ہمیں دوسروں کے اشاروں پر چلنا اپنی ضد پر چلنے کے عادی ہیں۔
ہر کسی کو ہم راس نہیں آتے اس لیے ہمارے بہت مخالف ہیں
#اب تو تنقید کی عادت ہے تعریف راس نہیں آتی

Amna_@Malik
 

میں ہوں اب کڑوا نہیں آتی جھوٹی مٹھاس الفاظ میں۔
کیا کریں انداز بچپن سے ہی الگ ہیں لوگوں کے مزاج سے
#Amna Malik😋😋😏😏

Amna_@Malik
 

لوگ کہتے ہیں آجکل فری میں ملنے والی چیز دھوکا ہے۔
پر کیا اس کے لیے ہمیں بھروسے اور یقین کی قربانی نہیں دینی پڑتی۔
#Trust is most expensive than material things .is that not?

Absolutely right g .😍😍😍💞💞💕💕👍
A  : Absolutely right g .😍😍😍💞💞💕💕👍 - 
Amna_@Malik
 

کے بعض لمحے ایسے ہوتے ہیں جب ایسی سچیویشن آجاتی ہے کہ انسانی عقل جواب دے جاتی ہے.......... 😒😒😒
ایسے حالات میں صرف ایک ہی ذات ہے جو مدد کر سکتی ہے... اور وہ میرا اللّہ ہے............بے شک.........😌😌

Why fit in when you are born to standout.💪
A  : Why fit in when you are born to standout.💪 - 
Amna_@Malik
 

کچھ لڑکیاں گھر سے آتے وقت عبایہ نقاب کر کے آتی ہیں اور تھوڑی دیر بعد ڈوپٹہ بھی نظر نہیں آتا ۔
جو چھٹی ٹائم
Bag
سے نکلتا ہے۔
آخر وہ بیوقوف کس کو بنا رہی ہیں خود کو یا گھر والوں کو یا دنیا والوں کو۔
#لڑکیو اپنے حجاب پر فخر کرو وہ پتھر نہ بنو جسے دیکھنے کی ہر کسی کو اجازت دو کیونکہ وہ ٹھوکروں میں رہتے ہیں۔

Amna_@Malik
 

*•||•________________🎀🍃💦🍂*
*❤"🌸#_DEXC33NT "🌸🦋"🖤*
.جس کے ہونٹوں پہ ہے سناٹا کبھی غور تو کرنا ,,
اُس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے•
*"🌸"🦋"🖤"*
*•°||😍#Amna Malik 😍||•°*c.p

Larkian bhe na hr kese pr asani sa yakeen kr lete hain strong bno girls.💪
A  : Larkian bhe na hr kese pr asani sa yakeen kr lete hain strong bno girls.💪 -