جس ماں نے دن رات جاگ کر خود بھوکی رہ کر آپ کا پیٹ بھرا اپنی خواہشات چھوڑ کر آپ کی خواہشات کو اہمیت دی ۔ اگر بڑے ہو کر آپ اس کا خیال بھی نہیں رکھ سکتے تو پھر لعنت ہے ایسی اولاد پر ۔ آپ تو ماں کا حق ادا ہی نہیں کر سکتے اوپر سے ماں کی بے حرمتی۔ #ماں دی قدر کرو۔