Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

I am going to leave this id.
Allah Hafiz.

Absolutely by AMNA MALIK
A  : Absolutely by AMNA MALIK - 
Amna_@Malik
 

Ap ATTITUDE KE BAAT KR RHA HAIN.
HUM NA TU ABHE DIKHAI HE NHI.
AJAZE IKHTAIAR KRNA KE KOSHISH HA BAS.
MY ATTITUDE IS BEYOUND YOUR LIMIT.

Amna_@Malik
 

کیا ہوا جو میں دنیا کے لیےاچھا نہ بن سکا ۔
مجھے کون سا دنیا نے انعام دینا ہے۔

Amna_@Malik
 

کسے نوں اسی چنگے نیں لگدے تے کسے نوں ساڈیاں عادتاں چنگیاں نیں لگدیاں۔
اسی ہن کی کریے سانوں تاں آپ اوہ لوگ چنگے نیں لگدے

Amna_@Malik
 

میری محبت کی قدر نہ کی تو نے اب اپنے حال دیکھ۔
ہن چنگا رہ گیا ایں ریڑھی لا کے بیٹھا سبزی دی۔
😂😂😅😛😜just for fun

Its up to you.AMNA MALIK☺😊👍
A  : Its up to you.AMNA MALIK☺😊👍 - 
Social media post
A  : AMNA MALIK 'S POST - 
سب کو معاف کیا ان کو بھی جو کچھ بھی نہیں میرے لیے۔
A  : سب کو معاف کیا ان کو بھی جو کچھ بھی نہیں میرے لیے۔ - 
Amna_@Malik
 

You ignore me once i 'll ignore it .
2nd time you ignore me i 'll realize it
3rd time you ignore me i'llundestand it well.
4th time you ignore me i'llmake you dead for myself untill you realized it.
😏😏😏😏

SUNAO KIA HAL HA AP SAB KA ALL BROTHERS AND SISTERS .☺😊😒
A  : SUNAO KIA HAL HA AP SAB KA ALL BROTHERS AND SISTERS .☺😊😒 - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 4
ترجمہ:
اسی کی طرف تم سب کو لوٹنا ہے، یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے، یقینا ساری مخلوق کو شروع میں بھی وہی پیدا کرتا ہے اور دوبارہ بھی وہی پیدا کرے گا تاکہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کو انصاف کے ساتھ اس کا صلہ دے۔ اور جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے، انکے لیے کھولتے ہوئے پانی کا مشروب ہے، اور دکھ دینے والا عذاب ہے، کیونکہ وہ حق کا انکار کرتے تھے۔

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 3
ترجمہ:
حقیقت یہ ہے کہ تمہارا پروردگار اللہ ہے جس نے سارے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا، پھر اس نے عرش پر اس طرح استواء فرمایا () کہ وہ ہر چیز کا انتظام کرتا ہے۔ کوئی اس کی اجازت کے بغیر (اس کے سامنے) کسی کی سفارش کرنے والا نہیں، وہی اللہ ہے تمہارا پروردگار، لہذا اس کی عبادت کرو، کیا تم پھر بھی دھیان نہیں دیتے ؟۔

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 1-2
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الر۔ یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حکمت سے بھری ہوئی ہے۔ ۞ کیا لوگوں کے لیے یہ تعجب کی بات ہے کہ ہم نے خود انہی میں کے ایک شخص پر وحی نازل کی ہے کہ :“ لوگوں کو (اللہ کی خلاف ورزی سے) ڈراؤ، اور جو لوگ ایمان لے آئے ہیں، ان کو خوشخبری دو کہ ان کے رب کے نزدیک ان کا صحیح معنی میں بڑا پایہ ہے ”(مگر جب اس نے لوگوں کو یہ پیغام دیا تو) کافروں نے کہا کہ یہ تو کھلا جادو گر ہے۔ ۞

Funny joke
A  : GOOD NIGHT EVERYONE .SED LOIF BUT MAKE IT HAPPY☺😊😀😁😃😄😛😜👍 - 
Amna_@Malik
 

انسان کو بھی میسر نہیں انسان ہونا۔
#حقیقت ہے آجکل جانور زیادہ اچھے ہوتے ہیں کچھ انسانوں کی نسبت ۔

Amna_@Malik
 

COORDINATION COMPOUNDS KA NOMENCLATURE KR KA WAQI LAG RHA HA AJ MM NA CHEMISTRY PRHE HA😂😂😂😂😂😂😷

There is a huge collection of books which one you like?¿☺😊❤
A  : There is a huge collection of books which one you like?¿☺😊❤ - 
Funny joke
A  : Aj kl mera yeh hal ha atta phir bhe kuch nhi😂😂😅😅 - 
Social media post
A  : Yeh wali post mujha bhe boht ache lage the -