Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Funny joke
A  : Is that true😂😂😂😂 - 
Amna_@Malik
 

آتا اگر مجھے بھی میٹھے جھوٹ بولنا ہجوم مداحوں کا کثیر ہوتا
ہم کڑوے سچ کے عادی اور حقیقت پسند ہیں اس لیے دوست کم ہیں۔
#سچ میں برکت ہے۔

Amna_@Malik
 

مجھے آتا نہیں ہے ہر کسی کو مطلب کے لیے خوش کرنا ۔
اس لیے میرے اپنے اکثر مجھ سے خفا رہتے ہیں۔
# کڑوے ہیں زہریلے نہیں۔oversweetness is posinous

جی اب اتنا وقت نہیں کہ لوگوں کے بارے میں سوچیں۔😏
A  : جی اب اتنا وقت نہیں کہ لوگوں کے بارے میں سوچیں۔😏 - 
Funny joke
A  : Shukr ha ma iss sa bache hui hoon😂😂😂😋😋😷 - 
Wah wah amazing😍😍😛😜😏
A  : Wah wah amazing😍😍😛😜😏 - 
ہن کی کریے ہر کسی نوں اسی چنگے نئی لگدے۔☺😊😏😏
A  : ہن کی کریے ہر کسی نوں اسی چنگے نئی لگدے۔☺😊😏😏 - 
ہر خاموش رہنا والا کمزور نہیں ہوتا اس کی مضبوط ےربیت اسے برداشت کی طاقت دیتی ہے۔☺😊😏
A  : ہر خاموش رہنا والا کمزور نہیں ہوتا اس کی مضبوط ےربیت اسے برداشت کی طاقت دیتی - 
BESHAK ALLAH IS ONE WHO IS ALWAYS WITH YOU.☺😊❤❤❤
A  : BESHAK ALLAH IS ONE WHO IS ALWAYS WITH YOU.☺😊❤❤❤ - 
Amna_@Malik
 

teachers ka bhe apna he mood ha 11:30 am ka kah kr ab 6:00pm pr class ho ge had ha.
#PAKISTANI EDUCATION SYSTEM😕

قدر کیجیے ۔ she is a divine blessing of ALLAH .THE PRECIOUS GIFT.☺😊❤💞💕
A  : قدر کیجیے ۔ she is a divine blessing of ALLAH .THE PRECIOUS GIFT.☺😊❤💞💕 - 
Amna_@Malik
 

مرد پر سب سے زیادہ حق اس کی ماں کا ہے ۔
اور عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے۔
#ان کی بات کا مان رکھیں آپ کا فرض ہے ہر جائز حاجت پوری کرنے کا۔

Amna_@Malik
 

مرد بھی اس بات کا حقدار ہے کہ اس کی عزت کی جائے ۔
اس کو بھی حق ہے کہ اس کی بات کا مان رکھا جائے۔

Amna_@Malik
 

بے پردگی کی وجہ سے کثیر تعداد میں عورتیں تو جہنم میں جائیں گی۔
پر بد نظری کی وجہ سے مردوں کی آنکھوں میں بھی آگ کی سلاخیں چبھوئی جائیں گی۔
#اپنے عمل کے لیے سب کو جوابدہ ہونا ہے۔سزااور جزا للہ کے ہاتھ میں ہے۔

Amna_@Malik
 

میں اگر دوستی کرنے سے منع کروں تو مجھے اصول سیکھائے جاتے ہیں۔
اگر خود کو اتنا علم ہے تو پھر عمل کر کے کیوں نہیں دکھاتے ہیں۔
؟؟؟؟؟؟؟¿¿¿¿¿¿!

Amna_@Malik
 

مرد عورتوں کو بے پردگی پر تنقید کرتے ہیں۔
پر کیا وہ خود اپنی نظر کے پردے کا خیال رکھتے ہیں۔
☺😊😔

Amna_@Malik
 

عورت محبت کے بغیر ادھوری رہتی ہے۔
۔
پر عزت کے بغیر عورت عورت نہیں رہتی
#عورت کی عزت کرو اسے کھلونا نہ سمجھو۔☺😊👍🍥🌸🌹🌹🌹🌺🌺🌺

بیشک لڑکیو اس سے افضل بات اور کیا ہو سکتی ہے۔☺😊❤💞💕👍
A  : بیشک لڑکیو اس سے افضل بات اور کیا ہو سکتی ہے۔☺😊❤💞💕👍 - 
بےشک اللہ صبر کرنے والوں کا مددگار ہے۔
A  : بےشک اللہ صبر کرنے والوں کا مددگار ہے۔ - 
Good night
A  : Good night 10:06pm -