لوگ جسے ہماری مسکراہٹ سمجھتے ہیں۔
وہ ہمارے درد کا میک اپ ہوتا ہے۔
آپ کو تو ہم ہر وقت دل میں رکھتے ہیں ۔
لوگ کیا سمجھیں کیسے یہ دن گزرتے ہیں۔
میری جنت میرے پاس نہیں ہے تو کیا ہوا۔
ہم جنت کو جنت میں پانے کی دعا کرتے ہیں۔
مجھے آتا نہیں تھا اکیلے ہنسنا ۔
تیرے بغیر اکیلے جینا سیکھ لیا ہے۔
اے ماں۔
I know you are the one but for someone.
😞😞😞😞😞😞
I really dont want to become that one.
☺😊☺😊☺😊😊
Wese ma na attitude wali post ke tu mujha yaad aya koi tha jis na mujha kaha tha LAHORE ke ho attitude tu ho ga .
Pr yaad nhi kon tha ya the😞😞😅😛😜
Life ache bhali chl rhe the phir physioinorganic ka lecture aa gai.😱😱😱😱😷
ہم سادگی کے قائل ہیں اب بات صرف اتنی ہے۔
ہم نے اپنا انداز بدلہ ہے اخلاق ابھی بھی نائس ہے۔
#AMNA MALIK☺😊😋
نماز وہ ہے جو بندے کو معبود سے ہم کلام کرواتی ہے۔
معبود برحق اللہ سے کون ناواقف ہے۔
جن کی نیت صاف ہو نا ان کے حق میں گواہیاں خود ان کا اللہ دیتا ہے۔
love you ATG😍😍❤❤❤💞💕💕
Game time .
آج سب میری بری عادت بتائو۔
کوئی بھی جو آپ کو لگتا ہے یہ غلط ہے ۔ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
#be positive
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain