درد میں رسوائی میں مجھے تم یاد آتے ہو۔ کیونکہ جب تمھیں مار پڑی تھی تو درد بھی ہوا تھا اور رسوائی بھی۔ #kaisa laga ap ko feed back zroor dejai ga hmara page like krna mt bholya ga😛😜😋😋😂😂😂
I know i am nothing for you still i am with you. 😊☺🙌🌹🌹🌺🌸🌷🌷🌷🌷
فرض ہے نماز ہر مسلمان پر اس کو ادا کریں ہر حال میں۔
نماز تو دل کا سکون اور روح کی تسکین ہے۔ کبھی بھی اس سے غافل نا ہونا ورنہ کہیں اللہ تم سے غافل نہ ہو جائے
بے شک نماز ہر کام سے بہتر ہے۔ اپنی ساری مصروفیات چھوڑ کر نماز ادا کرو ۔ اللہ ساری پریشانیاں ختم کر دے گا۔ ان شاء اللہ
جو دوست ہیں وہ ہر حال میں ساتھ رہیں گے۔ جو چھوڑ گئے مطلب ختم ہونے پر وہ خاک وفا دیں گے۔ #reality
Ghr ma prhna aur bhe mushkil ho jata ha jab loud speaker walay mahman aa jain bnda un ko kuch kah bhe nhi skta . Azaab he ho jata ha😊 😝😝😝😝😋😋😷😷
i miss you so much frnd . ☺😊😀 tu na jo paisa udhar lia tha abhe tk wapis nhi kiay. 😞😞😞