Agr kabhe ap ko laga ap na mujha convence kr lia . Q ka ma na ap ko moqaa dia sochna ka ma hui nhi. ☺😂😛😜😝😝 #sometimes say yes without the permission of your heart just use your mind.
کہہ رہا تھا جان میں تمھارے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں۔ میں نے کہا تھوڑے سے برتن اور کپڑے دھو دو ۔ اب کہہ رہا ہے باجی میری امی نے لڑکیوں سے بات کرنے سے سخت منع کیا ہے۔ #دو نمبر عاشق😂😂😋😋😝😝😷
میرا پہلے وی دل ٹٹیا سی اک وادی۔ 💔💔💔💔💔 فر میرے ابو نے کیا پتر اجیاں دو نمبر چیزاں نئی لئی دیاں پیسے ضائع ہندے نے۔😞😞😋😝😝 🍨🍧🍦 اودوں دی میں آئس کریم کھا لیندی آں۔ #sahi kia na😛😜
کوئی ہو جو میری بھی ساری باتیں سنے؟ میں ایسا بالکل نہیں کہتی ۔میں شیشے کے سامنے کھڑی ہو کر اپنی باتیں خود ہی سن لیتی ہوں۔ 😏😏😏😎😎 فارغ تھی سوچا آپ کو بھی بتا دوں 😛😜