Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

ایسے بنو کہ لوگ آپ کو
COPY KRN.
آپ لوگوں کو نہیں۔
😋😋😋😏😏😎

Amna_@Malik
 

سب لوگ پوچھتے ہیں میرے دل کے قریب کیا ہے؟!
لو آج بتا دیتی ہوں۔
😋😏😏😝
پھیپھڑے. Lungs.
😌😏😎

RESPECT IS MORE IMPORTANT THAN LOVE.A MAN CAN LIVE WITHOUT LOVE BUT WITOUT SELF RESPECT HE IS NOTHING.☺😊👍👌
A  : RESPECT IS MORE IMPORTANT THAN LOVE.A MAN CAN LIVE WITHOUT LOVE BUT WITOUT - 
Try to start it with FAJAR and enlightened with recitation of QURAN.❤💞💕
A  : Try to start it with FAJAR and enlightened with recitation of QURAN.❤💞💕 - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 12 يوسف
آیت نمبر 5-6
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
انہوں نے کہا : بیٹا ! اپنا یہ خواب اپنے بھائیوں کو نہ بتانا، کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ تمہارے لیے کوئی سازش تیار کریں، کیونکہ شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے۔ ۞ اور اسی طرح تمہارا پروردگار تمہیں (نبوت کے لیے) منتخب کرے گا، اور تمہیں تمام باتوں کا صحیح مطلب نکالنا سکھائے گا (جس میں خوابوں کی تعبیر کا علم بھی داخل ہے) اور تم پر اور یعقوب کی اولاد پر اپنی نعمت اسی طرح پوری کرے گا جیسے اس نے اس سے پہلے تمہارے ماں باپ پر اور ابراہیم اور اسحاق پر پوری کی تھی۔ یقینا تمہارا پروردگار علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔۞ ؏

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 12 يوسف
آیت نمبر 1-4
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
الر۔ یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حق واضح کرنے والی ہے۔ ۞ ہم نے اس کو ایسا قرآن بنا کر اتارا ہے جو عربی زبان میں ہے، تاکہ تم سمجھ سکو۔ ۞ (اے پیغمبر) ہم نے تم پر یہ قرآن جو وحی کے ذریعے بھیجا ہے اس کے ذریعے ہم تمہیں ایک بہترین واقعہ سناتے ہیں، جبکہ تم اس سے پہلے اس (واقعے سے) بالکل بیخبر تھے۔ ۞ (یہ اس وقت کی بات ہے) جب یوسف نے اپنے والد (یعقوب ؑ) سے کہا تھا کہ : ابا جان ! میں نے (خواب میں) گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو دیکھا ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ یہ سب مجھے سجدہ کر رہے ہیں۔ ۞

Absolutely
A  : Absolutely - 
G EXACTLY. ☺😊😔
A  : G EXACTLY. ☺😊😔 - 
Jate jate aik boht ache baat mil gai socha share krte jaon.☺😊😍❤💞💕
A  : Jate jate aik boht ache baat mil gai socha share krte jaon.☺😊😍❤💞💕 - 
Funny joke
A  🔥 : Literally sara page kala ho jata tha😂😂😑 - 
I will miss that day☺😊
A  : I will miss that day☺😊 - 
Amna_@Malik
 

آج میں نے چاول بنائے۔
بہت مزیدار تھے۔
😀😋😀😁☺😃😄👻

Stay away
A  : Stay away - 
Amna_@Malik
 

ہم اپنی خوشی کے لیے کرتے ہیں سب کچھ ۔
اب آپ اسے دکھاوا سمجھیں ڈرامہ سمجھیں یا فلم۔
میں نے حساب اللہ کو دینا ہے آپ کو نہیں۔
#اللہ نگہبان

Jin ke ummedain ALLAH sa hoon un ko duniya ke bewafai sa frq nhi prta.
A  : Jin ke ummedain ALLAH sa hoon un ko duniya ke bewafai sa frq nhi prta. - 
Amna_@Malik
 

Mera bara ma jo sochna ha socho .
😝😝😝😝
Bas mujha na btana .
😕😕😋😋😋😋😷😷😷

Dogs are so good
A  : Dogs are so good - 
Amna_@Malik
 

ALLAMA IQBAL :
ہم لائے ہیں طوفان سے کشتی نکال کر
اس ملک کو رکھنا میرے بچو سنبھال کر ۔
BACHAY BE LIKE:
رضیہ میرا فون چک نئی تے میں اپنی نبض کٹ لینی
😂😂😂😂😂😂😂😂
#PAKISTANE BOYS

Amna_@Malik
 

دوسروں کو جلائو تیلی لگا کر نہیں۔
اسٹیٹس لگا لگا کر۔😛😜😜😜

Galte jis ke mrze ho gunnah larkion ka he hota ha .PAKISTAN KA TREND☺😊😞😒
A  : Galte jis ke mrze ho gunnah larkion ka he hota ha .PAKISTAN KA TREND☺😊😞😒 -