ہر وقت عورت کے پردے کی بات کرتے ہو کبھی مرد کے پردے کی بات کرو نا۔
ہر وقت سورت نسا کا حوالہ دیتے ہو کبھی سورت یوسف کا حوالہ بھی دو نا۔
Thanks saa7☺😊
ساڈے یاراں نے پھٹ ڈونگے دچھڈے نے۔
ویریاں نے وفاواں دی حد پار کر چھڈی اے
#Some times ur enemies are your wellwishers☺😊
سنا تھا مشکل وقت میں دوست یار بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔
ہم نے آج یہ دیکھ بھی لیا اور سمجھ بھی گئی۔
#خوش رہو☺😊
❤❤❤❤❤
زندگی میں وہ لوگ بہت ملتے ہیں جو آپ کی ایک غلطی پر آپ کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔
وہ لوگ قسمت سے ملتے ہیں جو آپ کی غلطی کو درست کر کے اصلاح کرکے آپ کے ساتھ چلتے ہیں۔
☺😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😀😁
#مجھے تو سارے ہی چھوڑ جاتے ہیں بغیر کسی غلطی کے بھی۔😞😞
Aj din charia tera rung wrga.🎵🎶🎶🎶
Aisa liya inna kala din aa 😒😝😝😂😂😂
یا اللہ جب موت آئے تو تو ہم سے راضی ہو۔
ایمان کی حالت میں یو مریں کہ میرے ماں باپ بھی مجھ سے راضی ہوں۔
میری جنت میری ماں میرا حوصلہ میرے بابا جان۔
القرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر
آیت نمبر 7-14
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اس اونچے ستونوں والی قوم ارم کے ساتھ ۞ جس کے برابر دنیا کے ملکوں میں کوئی اور قوم پیدا نہیں کی گئی ؟ ۞ اور ثمود کی اس قوم کے ساتھ کیا کیا جس نے و ادی میں پتھر کی چٹانوں کو تراش رکھا تھا ؟ ۞ اور میخوں والے فرعون کے ساتھ کیا کیا ؟ ۞ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں سرکشی اختیار کرلی تھی۔ ۞ اور ان میں بہت فساد مچایا تھا۔ ۞ چنانچہ تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا۔ ۞ یقین رکھو تمہارا پروردگار سب کو نظر میں رکھے ہوئے ہے۔ ۞
القرآن - سورۃ نمبر 89 الفجر
آیت نمبر 1-6
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قسم ہے فجر کے وقت کی۔ ۞ اور دس راتوں کی ۞ اور جفت کی اور طاق کی۔ ۞ اور رات کی جب وہ چل کھڑی ہو۔ (کہ آخرت میں جزاء و سزا ضرور ہوگی) ۞ ایک عقل والے (کو یقین دلانے) کے لیے یہ قسمیں کافی ہیں کہ نہیں ؟ ۞ کیا تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا سلوک کیا۔ ۞
مجھے لگتا ہے میں بہت زیادہ بولتی ہوں۔
میں نے سوچا ہے اب میں صرف لکھا کروں گی۔
😞😋😋😋😋😏
EK. DIN. IS. PR. LIKHA. HO. GA.
THE. USER IS. DEAD.
PHIR BAS DUA. KRNA MAGFIRAT KE.
☺😊☺😊☺😊
ایک دن میں نے ناراض ہو کر فون بند کر دیا پھر مجھے یاد آیا کوئی ہے ہی نہیں جو مجھے منائے گا۔
C.p.
#جب میں خود کسی کو مناتی نہیں تو کوئی مجھے کیوں منائے گا۔😂😂😏😏😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain